وزیراعظم نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو بھی اے پی سی میں شرکت کیلئے بلا لیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا اہم قومی چیلنجز پر تمام قومی سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا بڑا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وزیراعظم نے 7 فروری کو ‘کل جماعتی کانفرنس’ (اے پی سی) بلا مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بناکر سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی اور سرحد پار آمد و رفت کی کڑی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ

چاغی (آن لائن)چاغی میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بناکر سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی اور سرحد پار آمد و رفت کی کڑی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یہ فیصلے ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ کے مزید پڑھیں

سیاست میں مداخلت:عمران خان کا آرمی چیف اور صدر مملکت کو خط

اسلام آباد (آن لائن)انٹیلی جنس ایجنسیز اور مقتدرہ کے بعض حصوں کی سیاست میں کھلی مداخلت کے تدارک کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے افواجِ پاکستان کے سپریم کمانڈر اور صدرِ مملکت کو خط لکھ دیا،چیف آف سٹاف مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کراچی میں 1100 میگاواٹ بجلی منصوبے کا افتتاح کردیا

کر اچی(آن لائن) وزیراعظم شہبا شریف نے کراچی میں 1100 میگاواٹ کے بجلی منصوبے کا افتتاح کردیا۔کراچی میں نیو کلیئر پاور پلانٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ منصوبے کا افتتاح کرنا میر ے مزید پڑھیں

شیری رحمان نے چیئرمین پی ٹی آئی اے 10 سوالوں کے جواب مانگ لئے

اسلام آباد (آ ن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے چیئرمین تحریک انصاف سے 10 سوالوں کے جواب مانگ لئے اور کہا کہ عمران خان عوام کو یقین دلانے کی کوشش کر رہے کہ وہ دہشتگردی اور مزید پڑھیں

الزام تراشی پر یقین نہیں رکھتے،دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کیلئے مشترکہ خطرہ ہے، پاکستان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان الزام تراشی پر یقین نہیں رکھتا کیونکہ دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کیلئے مشترکہ خطرہ ہے، کسی بھی ملک کہ سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، پاکستانی لڑکی کے بھارت مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس:جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی،رواں ہفتے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی

اسلام آباد (آن لائن) سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم دوبئی سے وطن واپس پہنچ گئی ہے ٹیم اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرے گی، ٹیم کو دوبئی سے اس کیس کے مزید پڑھیں

پارٹی کو منظم اور فعال کرنے کیلئے ایک ایک کارکن کے پاس جاؤں گی،مریم نواز

بہاولپور (ان لائن) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی کو منظم اور فعال کرنے کیلئے ایک ایک کارکن کے پاس جائیں گی کارکن اور مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں