ن لیگ شاہد خاقان عباسی کی سیاسی سرگرمیوں سے پریشان

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی مختلف سیاسی دھڑوں کے رہنماؤں کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں سے ن لیگ کی مرکزی قیادت پریشان ہے اور ان کے تحفظات دور کرنے کیلئے مریم نواز کی سربراہی میں مزید پڑھیں

عمران کے بیان سے پیپلز پارٹی کی قیادت کو جان کا خطرہ ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کا رجیم چینج کا الزام امریکہ سے لے آکر اب محسن نقوی تک آگیا ہے، عمران کے بیان سے پیپلز پارٹی کی قیادت کو جان کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا لسبیلہ حادثے پر اظہار افسوس،زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے بلندی درجات کے لئے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا لسبیلہ بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے لسبیلہ بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں 6.3 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح اسلام آباد، راولپنڈی، ٹیکسلا سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے کئی سیکنڈ تک محسوس کیے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے مزید پڑھیں

قیمتوں میں اضافے سے عوام اور تنخواہ دار طبقہ کچل دیا گیا، عمران خان

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام اور تنخواہ دار طبقہ کچل دیا گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

ڈار صاحب نے سوچا تھا کہ شاید وہ آئی ایم ایف کے بغیر ملک کو چلا سکتے ہیں، اس کوشش سے بڑا نقصان ہوا: مفتاح اسماعیل

پشاور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ڈار صاحب نے سوچا تھا کہ شاید وہ آئی ایم ایف کے بغیر ملک کو چلا سکتے ہیں، اس کوشش سے بڑا نقصان ہوا۔ڈالر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی جاگیردارانہ سوچ کے مقابلے کیلئے کراچی جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑا ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جاگیردارانہ سوچ کے مقابلے کے لیے پورا کراچی جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑا ہے، اصل مسئلہ میئر اور ڈپٹی میئر کا نہیں بلکہ شہر کو مزید پڑھیں

ہم کسی نئے نظام کی بات نہیں کرتے بلکہ اسی نظام اور آئین کی بات کر رہے ہیں شاہد خاقان عباسی

پشاور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر کوئی سیاسی جماعت نظام کی ناکامی کا ذکر کرنے پر نکالنا چاہتی ہے تو پھر اس کا نام سیاسی جماعت نہیں ہوتا۔ سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

الحمدللہ! آج پارٹی کال کے بغیر عوام نے مریم نواز کا والہانہ استقبال کر کے ثابت کیا ہے کہ قوم کس کے ساتھ ہے۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ! آج پارٹی کال کے بغیر عوام نے مریم نواز کا والہانہ استقبال کر کے ثابت کیا ہے کہ قوم کس کے ساتھ ہے۔ عوام جان چکے ہیں مزید پڑھیں