کراچی: 92 ہزار سے زائد والدین کا بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 90 ہزار سے زائد بچے ویکسن سے محروم رہ گئے۔ کراچی: پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے پر مقدمہ، 4 افراد گرفتار نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو مزید پڑھیں

کان صاف کرنے کیلئے کاٹن بڈ کا استعمال ایئرڈرم کو نقصان پہنچا سکتا ہے، ماہرین

وہ لوگ جو کان صاف کرنے کے لیے کاٹن بڈ استعمال کرتے ہوئے اسے کان میں موجود ویکس کو صاف کرنے کا آسان طریقہ سمجھتے ہیں تو انھیں ایسا کرنے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ اس سے کان میں طویل مزید پڑھیں

صبح کے وقت کافی پینے والوں میں امراض قلب سے اموات کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق صبح کے اوقات میں کافی پینا دل کی صحت کےلیے بے حد مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ بات بدھ کے روز یورپین ہارٹ جرنل میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

قومی ادارہ برائے صحت نے بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔ قومی ادارۂ صحت کے مطابق کوئٹہ، خضدار، لسبیلہ اور نوشکی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مستونگ، مزید پڑھیں

ایئر پورٹس کے قریب رہنے والوں کو دل کا دورہ پڑنے یا فالج ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں: تحقیق

ایئر پورٹس کے قریب رہنے والوں کو دل کا دورہ پڑنے یا فالج ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ یہ انکشاف یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی سربراہی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں ہوا ہے۔ تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں