ایرانی پاسداران انقلاب نے خلیج فارس اور خلیج عمان کو خطرات سے پاک قرار دے دیا۔ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبناے ہر مزاب ہرطرح سے محفوظ ہے، خلیج میں جہاز رانی کیلئے نئے ضوابط نافذ کر دیئے گئے ہیں۔
پاسداران انقلاب کے مطابق اب آبنائے ہرمز سے گزرنا مکمل محفوظ اور مستحکم ہے، ضوابط کی پابندی کرنے پر جہازوں کے کپتانوں اور مالکان کا شکریہ۔



