لیجنڈز لیگ؛ آفریدی نے ٹرافی افغان بھائیوں کے نام کردی

دوحہ(آن لائن) لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹرافی افغانستان کے لوگوں کے نام کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز کی کپتانی کے فرائض سر انجام دینے والے شاہد آفریدی مزید پڑھیں

پلیز کرکٹ چلنے دیں، شاہد آفریدی کی بھارتی وزیراعظم سے درخواست

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی سے درخواست کی ہے کہ پلیز کرکٹ چلنے دیں تاکہ ہم انجوائے کرسکیں۔ قطر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل کوالیفائر بخار کے ساتھ کھیلا، شاہد آفریدی کا انکشاف

لاہور (آن لائن)سا بق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ چند دنوں سے بخار میں مبتلا ہونے کے باوجود ملتان سلطانز کے خلاف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) مزید پڑھیں

میری سلیکشن ہوگئی ، قومی ٹیم میں منتخب ہونے پر اعظم خان نے میم شیئر کردی

اسلام آباد (آن لائن) مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہونے پرمیم شیئرکردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے مزید پڑھیں

پاک افغان ٹی 20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، شاداب خان کپتان مقرر

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ پاک افغان ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ شاداب خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے،سکواڈ میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے جبکہ سینئر کھلاڑیوں بابر اعظم، مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹاپ چار پوزیشنز کا فیصلہ ہوگیا

لاہور (آن لائن) لاہور قلندرز پہلی، ملتان دوسری، اسلام آباد تیسری اور پشاور نے گروپ اسٹیج کا اختتام چوتھی پوزیشن پر کیا ہے۔ 15 مارچ کو کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہو گا۔ کوالیفائر کی مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے غیرملکی پلیئرز بھی شاہین آفریدی کے دیوانے ہو گئے

لاہور(آن لائن) ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی کی کپتانی کے اوورسیز پلیئرز ڈیوڈ ویسا اور راشد خان فین ہوگئے۔ڈیوڈ ویسا نے کہا کہ شاہین آفریدی قدرتی کپتان ہیں وہ جانتے ہیں کہ مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کو دوسری ٹیموں پر برتری بولنگ کی وجہ سے حاصل ہے: کامران غلام

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے بلے باز کامران غلام نے کہاہے کہ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور راشد خان ورلڈ کلاس بولر ہیں،لاہور قلندرز کو بولنگ کی وجہ سے ہی دوسری ٹیموں پر برتری حاصل مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی لیگ کے کے بقیہ میچز میں شرکت کا فیصلہ اسکین کے بعد ہوگا۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق لیڈی ایٹرز کے کپتان کی انگلی کا مزید پڑھیں