بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

قومی ادارہ برائے صحت نے بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔ قومی ادارۂ صحت کے مطابق کوئٹہ، خضدار، لسبیلہ اور نوشکی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مستونگ، مزید پڑھیں

ایئر پورٹس کے قریب رہنے والوں کو دل کا دورہ پڑنے یا فالج ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں: تحقیق

ایئر پورٹس کے قریب رہنے والوں کو دل کا دورہ پڑنے یا فالج ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ یہ انکشاف یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی سربراہی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں ہوا ہے۔ تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں

چینی سائنس دانوں کا خفیہ خلائی ہتھیار بنانے کا دعویٰ

چینی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ’حقیقی ڈیتھ اسٹار‘ بنا لیا ہے جو خلاء میں موجود دشمنوں کے سیٹلائیٹس کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈیتھ اسٹار مشہور سائنس فکشن فلم ’اسٹار وارز‘ میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا: 16 سے سال سے کم عمر افراد کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے کہا ہے کہ حکومت 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کے لیے قانون سازی کرے گی۔ وزیر اعظم انتھونی البانی نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ مزید پڑھیں

یوٹیوب صارفین کے لیے اہم تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے پلے بیک اسپیڈ کنٹرول کے ڈیزائن میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے۔ اب تک ایپ میں پلے بیک اسپیڈ کا ایک بڑا سا انٹرفیس کھلتا تھا مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اور پی ٹی اے کا مشترکہ ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ

ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے پاکستان بھر کے نوجوانوں میں ڈیجیٹل سیفٹی سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے #DigitalHifazat مقابلہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ مقابلہ ٹک ٹاک کے کریئیٹرز مزید پڑھیں

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے منظور کردہ قواعد منسوخ

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے منظور کردہ قواعد منسوخ کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی امور کی سفارش پر قواعد منسوخ کرنے کی منظوری دے دی گئی، رولز منسوخ ہونے سے ایجنسی غیر مزید پڑھیں

گوگل نے جی میل پر اے آئی ریپلائی کا فیچر پیش کر دیا

یلیفورنیا: (ویب ڈیسک) گوگل نے ابتدائی طور پر اینڈرائیڈ صارفین کیلئے جی میل پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ریپلائی کا فیچر پیش کر دیا۔ جو افراد موبائل فون پر جی میل کا استعمال کرتے ہیں، وہ مذکورہ فیچر کو مزید پڑھیں