ایران نے ارجنٹائن کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا

ایران نے ارجنٹائن کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اقدام جوابی کارروائی کے طور پر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ارجنٹائن نے رواں سال اپریل میں ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا تھا۔