سرفراز احمد کو محمد رضوان پر ترجیح دیں گے، عبداللہ شفیق اور امام الحق اوپننگ کریں گے، بابراعظم نمبر چار پر کھیلیں گے

کینبرا (آن لائن)قومی ٹیم کے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کو محمد رضوان پر ترجیح دیں گے جبکہ عبداللہ شفیق اور امام الحق اوپننگ کریں گے، بابراعظم نمبر چار پر کھیلیں گے۔ کینبرا مزید پڑھیں

سرفراز اور سعود شکیل میں ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو وائرل

کینبرا(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائر ل ہے۔کینبرا میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن مزید پڑھیں

نسیم شاہ کے دو بھائی بھی پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار

لاہور(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی فاسٹ بولنگ سے دھوم مچانے والے نسیم شاہ کے دو بھائی بھی پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار ہیں۔نسیم کے چھوٹے بھائی حنین شاہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں دھوم مچا رہے ہیں جبکہ پاکستان مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان ٹیم کی قیادت مایہ ناز بلے باز شان مسعود کریں گے

کینبرا (آن لائن)پرائم منسٹرالیون اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار روزہ وارم اپ میچ آج بدھ سے 9 دسمبر تک آسٹریلوی دارالحکومت کینبرامیں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہے جہاں وہ میزبان مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم کی تاریخی کامیابی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز جیت لی

ڈونیڈن (آن لائن) پاکستان ویمنز ٹیم نے تاریخی کامیابی سمیٹتے ہوئے پہلی بار نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دے کر مزید پڑھیں

پی سی بی کو پی ایس ایل میں جوئے کھیلنے والی کمپنیوں کی سپانسر شپ قبول کرنے خبردار کردیا گیا

لاہور(آن لائن) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں جوا کھیلنے والی کمپنیوں کے ساتھ کسی قسم کے معاہدے اور کاروباری تعلقات مزید پڑھیں

شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں 1000 چوکے لگا کر تاریخ رقم کر دی

لاہور(آن لائن) دائیں ہاتھ کے بلے باز شعیب ملک نے اتوار کو کراچی کے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں سیالکوٹ ریجن اور راولپنڈی ریجن کے درمیان میچ کے دوران پاکستان کے لیے ایک مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کی اپنا سامان ٹرک میں رکھنے کی وائرل تصاویر پر وضاحت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے اپنا سامان خود ٹرک میں رکھنے کی وائرل تصاویر پر وضاحت پیش کی ہے۔آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے قومی مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ کیخلاف تاریخی کامیابی

ڈونیڈن(آن لائن)پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ ویمنز کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔پاکستان ویمنز ٹیم نے ڈونیڈن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرایا مزید پڑھیں