شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ: ہزاروں افراد کے ’انتقام‘ اور ’امریکا مردہ باد‘ کے نعرے

ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ کے موقع پر ہزاروں افراد گرینڈ مصلیٰ مذہبی کمپلیکس میں جمع ہوئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نمازِ جنازہ کے شرکاء نے ہاتھوں میں سرخ مزید پڑھیں

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے ان کے اہلِ خانہ کی میتیں تہران میں عوامی دیدار کے لیے رکھ دی گئیں۔ ایرانی عوام بڑی تعداد میں شہید رہبر کو مزید پڑھیں

ٹرمپ ایران کے بارے میں فوجی ماہرین کی رائے کو ترجیح دیں، مائیک فلن

ٹرمپ کے پہلے دور کے امریکی مشیر نیشنل سیکیورٹی کونسل لیفٹیننٹ جنرل (ر) مائیک فلن نے ٹرمپ کو ایران سے متعلق مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سی آئی اے کی ہر بات پر بھروسہ نہ کریں، انہیں خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان آنے کا امکان

عرب ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جنیوا میں امریکا ایران معاہدہ پاکستان کی موجودگی میں مزید پڑھیں

جارحیت روکیں یا طاقت کے نئے توازن کے مرحلے میں داخل ہوں: علی اکبر ولایتی کا انتباہ

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر برائے خارجہ امور علی اکبر ولایتی نے خبردار کیا ہے کہ جارحانہ طرز عمل کو روکیں، یا طاقت کے نئے توازن کے مرحلے میں داخل ہوں۔ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایک روز مزید پڑھیں

مریکا حالیہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا براہ راست ذمے دار ہے: اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی براہِ راست ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، اسرائیل کے اقدامات کو امریکی پالیسیوں سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

دشمن ایران میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ دشمن ایران میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ آیت اللّٰہ روح اللّٰہ خمینی کی 37 ویں برسی پر تہران میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد مزید پڑھیں

مذاکرات تب تک نہیں ہوسکتے جب تک امریکا دھوکہ دینا نہیں چھوڑ دیتا: ایران

ترجمان ایرانی دفتر خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات تب تک نہیں ہوسکتے جب تک وہ دھوکہ دینا نہیں چھوڑ دیتا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں