لاہور: لیسکو صارفین کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں دیا گیا ریلیف ملنا شروع ہوگیا۔ گزشتہ ماہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا تھا کہ پنجاب حکومت نے 200 سے 500 یونٹ تک مزید پڑھیں
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی بلوں میں ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بجلی کے بلوں میں لگائے گئے مزید پڑھیں
راولپنڈی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی سٹرکچر سے متعلق اہم فیصلے کر لئے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی اور عملی سیاسی امور کو الگ کر دیا، اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں
اسلام آباد : نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کئی سیاسی رہنماؤں اور اعلیٰ افسران کو ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد متعدد ریفرنسز احتساب عدالت سے نیب واپس مزید پڑھیں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفی منظور کرلیا گیا، انھوں نے پانچ ستمبر کو عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد : بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، اب رقم براہ راست نکلوا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) فرنچائز سسٹم میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں جَلد الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ روزمرہ کی زندگی کو متاثر کرتی ہے، خراب تیل مزید پڑھیں
اہم اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے بانیٔ پی ٹی آئی کو پاک اسرائیل تعلقات کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا۔ اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی اسرائیل اور پاکستان کے تعلقات کی موجود مزید پڑھیں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت نمبر 2 کو منتقل کر دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹیو جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس احتساب عدالت مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزارت صنعت کے وزیر اعظم مفت آٹا اسکیم میں اعداد وشمار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، جس میں بڑا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت صنعت نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں