ریسلنگ کی دنیا پر راج کرنے والے پہلوان بروک لیسنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان اخری

عالمی شہرت یافتہ پہلوان بروک لیسنر نے 26 سالہ ریسلنگ کیریئر کو خیرباد کہتے ہوئے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ای میں کئی بار عالمی چیمپئن رہنے والے لیسنر نے یہ فیصلہ سمر سلیم ایونٹ میں اپنی مزید پڑھیں

بانی کی رہائی کیلئے کارکن پرامن جدوجہد جاری رکھیں، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی کی رہائی کے لیے پرامن جدوجہد جاری ہے۔ لوئر دیر کے علاقے جندول منڈا میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہا مزید پڑھیں

نیویارک کے میئر زہران ممدانی شمعون اسماعیل کے مداح نکلے، پاکستانی گلوکار کا حیرت کا اظہار

یویارک کے میئر زہران ممدانی شمعون اسماعیل کے مداح نکلے۔ پاکستانی گلوکار اور ریپر شمعون اسماعیل اس وقت حیران رہ گئے جب نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی نے انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے ان کی موسیقی مزید پڑھیں

کویتی وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح 28 سے 29 جولائی تک پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کویتی وزیر خارجہ دورے کے دوران نائب مزید پڑھیں

اگلی باری مودی کی‘، وزیر تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد طلبہ نے جشن میں نئے نعرے لگانا شروع کر دیے

بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے مستعفی ہونے کے بعد اب طلبہ وزیر اعظم نرندرہ مودی کے استعفے کا مطالبہ کرنے لگے۔ جشن کے مناظر: احتجاجی مقام سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ استعفے کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے صدر شہاب الدین مستعفی ، کیا شیخ حسینہ کی ‘خفیہ فون کال’ نے پھنسایا؟

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد سے سیاسی بحران کے کم ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ استعفوں کی لہر دو حکومتی تبدیلیوں کے بعد بھی جاری ہے۔ رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ مزید پڑھیں

جیفری ایپسٹین کے امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس سے روابط تھے: جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ بدنامِ زمانہ اور سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس کے اعلیٰ عہدیداروں سے روابط تھے۔ امریکی نائب صدر نے ایک پوڈکاسٹ کو انٹرویو مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا القسام کمانڈر کے گھر پر حملہ، خاندان شہید، 3 سالہ بچہ محفوظ رہا

غزہ کے وسطی شہر دیر البلاح پر اسرائیلی حملے میں القسام بریگیڈز کے کمانڈر اسنائپر یونٹ عمر احمد ابو قاسم، ان کی اہلیہ اسما اور 6 سالہ بیٹی حبیبہ شہید ہوگئے، حملے میں خاندان کا واحد 3 سالہ بیٹا سامی مزید پڑھیں

ایران نے حوثیوں کو باب المندب بند کرنے کی تیاری رکھنے کا پیغام دے دیا

یران نے یمن کے حوثی گروپ کو کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایرانی توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ کیا تو وہ بحیرہ احمر کے اہم بحری راستے باب المندب کو بند کرنے کے لیے تیار رہے۔ برطانوی خبر مزید پڑھیں