حماس کے نئے سربراہ یحیٰی السنوار پر امریکی عدالت میں فردِ جرم عائد

حماس کے نئے سربراہ یحیٰی السنوار پر امریکی عدالت میں فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عدالت نے حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار اور دیگر 5 رہنماؤں پر فردِ جرم عائد کی ہے، مزید پڑھیں

اماراتی صدر نے 57 بنگلا دیشی قیدیوں کو معافی اور ملک بدر کر دیا

متحدہ عرب امارات کے صدر نے57 بنگلا دیشی قیدیوں کو معاف کر دیا۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق شیخ حسینہ کے خلاف یو اے ای میں احتجاج کرنے پر بنگلا دیشی شہریوں کو مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں غیرملکیوں کیلئے ویزا ایمنسٹی اسکیم کا آغاز

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں غیرملکیوں کیلئے ویزا ایمنسٹی اسکیم کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے دبئی میں اماراتی امیگریشن حکام نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ویزا ایمنسٹی اسکیم قانونی طور پر داخل مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا پاکستان نے کوئی ثبوت نہیں دیا: افغان چیف آف اسٹاف

طالبان حکومت کے چیف آف اسٹاف محمد فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کاپاکستان نےکوئی ثبوت نہیں دیا۔ یہ بات انہوں نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ہے۔ افغان چیف مزید پڑھیں

امریکی صحافی جیف جرمن کا قتل، سابق سیاستدان کو عمر قید کی سزا

امریکی تحقیقاتی صحافی جیف جرمن کے قتل کےجرم میں سابق سیاستدان رابرٹ ٹیلس کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ صحافی جیف جرمن کا قتل ارادتاً مزید پڑھیں

بنگلادیش میں حالیہ مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی اصل تعداد سامنے آگئی

بنگلادیش کی عبوری حکومت کی مشیر صحت نورجہاں بیگم کا کہنا ہے کہ ملک میں حالیہ عوامی مظاہروں کے دوران 1000 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔ مشیر صحت کا کہنا تھا کہ ان مظاہروں کے دوران 400 سے زائد افراد بینائی مزید پڑھیں

بیلجیئم نے فلسطین میں جاری نسل کش پالیسی پر اسرائیل کو سزا دینےکا مطالبہ کردیا

برسلز: بیلجیئم کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی نسل کشی کی پالیسی کو سزا دیے بغیر نہیں جانے دینا چاہیے۔ بیلجیئم نے آج ہونے والی یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی غیر رسمی میٹنگ مزید پڑھیں