ایران نے ارجنٹائن کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا

ایران نے ارجنٹائن کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اقدام جوابی کارروائی کے طور پر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ارجنٹائن نے رواں سال اپریل میں ایران کی مزید پڑھیں

امریکا اور یورپ میں حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی، ایران سے منسلک 3 افراد پر فرد جرم عائد

امریکی محکمہ انصاف نے امریکا اور یورپ میں حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایران کے حمایت یافتہ 3 افراد پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان مبینہ منصوبوں میں برطانیہ میں واقع مزید پڑھیں

موسمیاتی بحران ہم سے آگے نکل رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کوپ 31 میں انتباہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں جاری موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 کے سربراہی اجلاس میں خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی بحران دنیا کی کوششوں سے آگے نکل رہا ہے۔ کانفرنس کے دوران آسٹریلیا، مزید پڑھیں

اٹلی: بم کی دھمکی آمیز پیغامات کے بعد 300 سے زائد اسکول خالی کرا لیے گئے

اٹلی میں ایک ہی طرح کے بم کی دھمکی پر مبنی پیغامات موصول ہونے کے بعد کم از کم 300 اسکول خالی کرا لیے گئے۔ اطالوی وزیر تعلیم جوزیپے والدیتارا کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر یہ دھمکیاں جھوٹی مزید پڑھیں

سعودی فضائی دفاع نے ریاض پر داغے گئے حوثیوں کے میزائل تباہ کر دیے

سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے دارالحکومت ریاض کی طرف داغے گئے ایک کروز اور ایک بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ عرب اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی مزید پڑھیں

افزودہ جوہری مواد ملک سے باہر نہیں جانے دیں گے، ایران؛ مزید حملوں کا امکان بہت کم ہے، ٹرمپ

ایران کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی افزودہ جوہری مواد کو ملک سے باہر لے جانے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکا نے دوبارہ حملے کیے تو اسے مزید پڑھیں

بالٹک ریاستوں کی فضائی حدود میں ڈرونز داخل، نیٹو کے لڑاکا طیارے فضا میں بلند

روس پر یوکرینی حملوں کے دوران کم از کم 4 ڈرون بالٹک ریاستوں کی فضائی حدود میں داخل ہوگئے جس کے بعد نیٹو نے رات گئے اپنے لڑاکا طیارے فضا میں بلند کر دیے۔ حکام کے مطابق لتھوانیا، لٹویا اور مزید پڑھیں

ابوظبی مذاکرات: روس اور یوکرین جنگی قیدیوں کے بڑے تبادلے پر متفق

ابوظبی میں امریکا کی میزبانی میں ہونے والے سہ فریقی مذاکرات کے دوسرے روز روس اور یوکرین جنگی قیدیوں کے بڑے پیمانے پر تبادلے پر متفق ہوگئے۔ امریکی خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی تعداد کو مزید پڑھیں

’کسی دہشتگرد کو پاسپورٹ نہیں دیتے‘، شیخ حسینہ کی نئے پاسپورٹ کی درخواست مسترد

بنگلادیشی حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی نئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی درخواست مسترد کردی۔ بنگلادیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے کہا کہ ہمارا ملک کسی دہشتگرد کو پاسپورٹ نہیں دیتا، حسینہ واجد مزید پڑھیں