پی سی بی کو صائم ایوب کی معائنہ رپورٹس کا انتظار، ذرائع

انجری کے شکار کرکٹر صائم ایوب کے معاملے پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کےلیے معائنہ رپورٹس کا انتظار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صائم ایوب کی لندن میں چیک اپ رپورٹس رواں ہفتہ میں متوقع ہے، پاکستان مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ مارٹن گپٹل نے 47 ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ سی ای او کرکٹ نیوزی لینڈ اسکاٹ مزید پڑھیں

کرکٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے پلان ترتیب دیا ہے: چیئرمین پی سی بی کے مشیر عامر میر

پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ شیڈول 2025ء کی رونمائی کر دی گئی۔ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی کے مشیر عامر میر نے کہا ہے کہ کرکٹ کو مزید بہتر بنانے کے لیے پلان ترتیب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

افغانستان سے بائیکاٹ، انگلینڈ کا گیند آئی سی سی کے کورٹ میں ڈالنے کا فیصلہ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے افغانستان سے میچ کے بائیکاٹ سے گریز کرتے ہوئے گیند آئی سی سی کے کورٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹیو ای سی بی اور اراکین مزید پڑھیں

آخری ٹی20 میں زمبابوے کامیاب، سیریز 1-2 سے پاکستان کے نام

زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم سیریز 1-2 سے جیتنے میں کامیاب رہی۔ بلاوائیو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے زمبابوے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی: بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی۔ بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کے بجائے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹو نیشن فارمولا دیا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں