آزاد کشمیر سے متعلق غیرملکی نشریاتی ادارے کی خبر پر احتجاج اور شکایت

وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ ایک غیرملکی نشریاتی ادارے کی آزاد کشمیر سے متعلق جعلی خبر پر سخت سرکاری احتجاج اور باضابطہ شکایت درج کروادی ہے۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں وزارت اطلاعات کا مزید پڑھیں

خطے میں امن و استحکام، مکالمے کے فروغ میں پاکستان کا کردار قابل قدر ہے، امریکی سفیر

امریکی سفیر برائے فرانس نے کہا ہے کہ خطے میں امن، استحکام اور مکالمے کے فروغ میں پاکستان کا کردار قابل قدر ہے۔ فرانسسی دارالحکومت پیرس میں پاکستان اور امریکا کے سفارتی رابطوں میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں امریکی مزید پڑھیں

یوم عاشور پر ملک بھر میں شبیہ علم اور ذوالجناح کے جلوس برآمد

پیغمبر اسلام کے نواسے امام حسین ؓ اور ان کے بہتر ساتھیوں کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، یوم عاشور پر ملک بھر میں شبیہ علم، تابوت اور ذوالجناح کے جلوس برآمد کیے جارہے ہیں۔ لاہور مزید پڑھیں

احتجاجی کال کا مقصد آزاد کشمیر انتخابات کو رکوانا ہے: رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ احتجاجی کال کا مقصد آزاد کشمیر کے انتخابات کو رکوانا ہے، کیا دھرنے اور جتھوں سے الیکشن رکوانا ممکن ہے؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار مزید پڑھیں

میں نے مولانا سے جو بات کی، اسے قبر میں لے جاؤں گا پر کبھی نہیں بتاؤں گا: وزیرِ اعظم

قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے تنہائی میں کیا بات کی؟ نہ وزیرِ اعظم نے بتایا نہ مولانا فضل الرحمٰن نے۔ عوامی مزید پڑھیں

بانی نے آخری ٹرائل میں کے پی بجٹ سے متعلق ہدایات دی تھیں: مشال یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بانی نے آخری ٹرائل میں خیبر پختونخوا کے بجٹ سے متعلق ہدایات دی تھیں، سینئر وکلا بھی موجود تھے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا مزید پڑھیں