راولپنڈی: اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا قیدی اویس احمد اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ قیدی کی اچانک طبیعت خراب ہوئی تھی جس کے بعد اسپتال منتقلی کے دوران وہ دم توڑ گیا۔ پولیس کا مزید پڑھیں

محمد میاں سومرو کی اختیارات تحصیل سطح تک منتقل کرنے کی حمایت

سابق نگراں وزیرِ اعظم محمد میاں سومرو نے انتظامی اور فیصلہ سازی کے اختیارات ضلع اور تحصیل سطح تک منتقل کرنے کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عوام کے قریب کیے جانے والے فیصلے مزید پڑھیں

سید علی گیلانی کا مشن پورا ہو گا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ قائدِ حریت سید علی گیلانی کی تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے لیے جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے قائدِ حریت سید علی گیلانی مزید پڑھیں

راولپنڈی: موسلادھار بارش کے دوران 60 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا

راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے موسلادھار بارش کے دوران 60 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق رحیم آباد پل سے 30 مسافر کو ریسکیو کیا گیا جبکہ کُری روڈ سے 8 افراد کو بحفاظت نکال لیا مزید پڑھیں

سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں، قائم مقام سیکریٹری کیپٹن ریٹائرڈ محمود کی سفارشات بھی رپورٹ میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں پمز سانحہ پر متعدد سینئر افسران کو غفلت اور کوتاہی کا ذمہ مزید پڑھیں

انڈسٹری لگے گی، کاروبار ہوگا تو ملک چلے گا، ہارون اختر

وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے کہا ہے کہ آج ملک میں استحکام ہے، انڈسٹری لگے گی، کاروبار ہوگا تو ملک چلے گا۔ لاہور میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب میں ہارون اختر نے مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد میں رہنے کے باوجود ہم نے ایشوز پر کبھی پردہ نہیں ڈالا، حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد میں رہنے کے باوجود ہم نے ایشوز پر کبھی پردہ نہیں ڈالا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پمز سانحہ پر مزید پڑھیں