کنٹینرز کی واپسی کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے اسلام آباد انتظامیہ کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے اسلام آباد کی انتظامیہ سے کنٹینرز کی فوری واپسی کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

میئر کراچی کی پہلی ای کچہری، شہریوں کی صفائی کی خراب صورتحال ، سڑکوں کی مرمت سے متعلق شکایتیں

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہریوں کی بلدیاتی شکایات براہِ راست سننے کے لیے پہلی ای کچہری لگائی جس میں مختلف علاقوں کے شہریوں نے صفائی، سڑکوں، پانی، سیوریج اور دیگر مسائل سے متعلق شکایات میئر کراچی تک پہنچائیں۔ ای مزید پڑھیں

کنٹینرز کی واپسی کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے اسلام آباد انتظامیہ کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے اسلام آباد کی انتظامیہ سے کنٹینرز کی فوری واپسی کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

امن کیلئے مذاکرات و سفارتکاری ہی قابلِ عمل راستے ہیں: اسحاق ڈار و عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ

پاکستانی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب نے تازہ علاقائی صورتِحال پر مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کی 27 ستمبر کی کال پر محمود اچکزئی، راجا ناصر عباس سے مشاورت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اپوزیشن لیڈران سے 27 ستمبر کی کال پر مشاورت کرلی۔ اسلام آباد میں سہیل آفریدی نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ افغان طالبان رجیم سے ایک ہی ٹھوس مطالبہ ہے کہ وہ افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی روکے، افغانستان سے پاکستان آنے والی ہر مزید پڑھیں

وفاق نے کفایت شعاری اعلامیہ خیبر پختونخوا حکومت کو بھیج دیا

وفاقی حکومت نے کفایت شعاری سے متعلق اعلامیہ خیبر پختونخوا حکومت کو بھی بھیج دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت سے متعلق فیصلہ صوبائی کابینہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق صوبے مزید پڑھیں

کراچی: شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل سوار خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون شوہر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہی تھی۔ واقعے میں خاتون کے شوہر کا ہاتھ بھی معمولی جھلس گیا مزید پڑھیں

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: شہداء میں ڈاکٹر اسرائیل خان اورکزئی بھی شامل ہیں، ڈاکٹر طاہر شاہ

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کوہاٹ اسپتال ڈاکٹر طاہر شاہ کا کہنا ہے کہ کوہاٹ میں پولیس لائنز مسجد دھماکے اور حملے کے شہداء میں لیاقت میموریل اسپتال کے چیف ڈسٹرکٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر اسرائیل خان اورکزئی بھی شامل ہیں۔ ایم ایس مزید پڑھیں