ٹانڈہ ڈیم کوہاٹ میں کشتی حادثہ میں جان بحق طلباء اور اساتذہ کی تعداد 51 ہوگئی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(آن لائن)ٹانڈہ ڈیم کوہاٹ میں کشتی حادثہ میں جان بحق طلباءاور اساتذہ کی تعداد 51 ہوگئی آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانڈہ ڈیم پر پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کے دستوں کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے وفد کی وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف کے وفد نے وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر نے آئی ایم ایف وفد کو پاور سیکٹر میں اصلاحات پر بریفنگ دی۔سرکلر ڈیٹ میں کمی کے پلان سے وفد مزید پڑھیں

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرے گی،نیشنل سیکیورٹی کمیٹی ہی ایسے فیصلے لینے کا مجاز فورم ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرے گی،نیشنل سیکیورٹی کمیٹی ہی ایسے فیصلے لینے کا مجاز فورم ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے نون لیگ اور اتحادی جماعتوں کے وفاقی وزراء کی ملاقاتیں

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ نون اور اتحادی جماعتوں کے وفاقی وزراء نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس مزید پڑھیں

انسانی سانحہ سے ہونے والے نقصان کے پیمانہ کا ناقابل تصور ہے،یہ حملہ کسی صورت پاکستان پر حملہ سے کم نہیں،وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ابھی پشاور سے واپس پہنچا ہوں۔اس انسانی سانحہ سے ہونے والے نقصان کے پیمانہ کا ناقابل تصور ہے،یہ حملہ کسی صورت پاکستان پر حملہ سے کم نہیں،پوری قوم غم مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا

لاہور (آن لائن) ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، بلوچستان مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے تناظر میں مرکز سمیت صوبوں میں سیکیورٹی فول پروف بنانی کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نے ملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے تناظر میں مرکز سمیت صوبوں میں سیکیورٹی فول پروف بنانی کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ اور صوبائی محکمہ داخلہ امن و امان کو برقرار مزید پڑھیں

سرکاری تقسیم کار کمپنیوں اور کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے اچھی خبر،ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) سرکاری تقسیم کار کمپنیوں اور کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے اچھی خبر،ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 10 روپے26 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔سرکاری ڈسکوز مزید پڑھیں

کشمیریوں کی وکالت کرنا حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے،سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی وکالت کرنا حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے، اگر پاکستان جسم ہے تو کشمیر روح، مقبوضہ کشمیر کی آزادی پاکستان کی تکمیل کا مسئلہ ہے۔ واضح مزید پڑھیں