سینیٹ اجلاس، دہشت گردی کی لہر اور پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ پر اراکین سینیٹ کے شدید تحفظات

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا میں حالیہ دہشت گردی کی لہر اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر اراکین سینیٹ کے شدید تحفظات، پشاور سانحہ کو حکومتی ناکامی قرار دینے پر حکومت و اپوزیشن اراکین میں تلخ کلامی،حکومتی اراکین نے اپوزیشن مزید پڑھیں

عمران خان کا پنجاب، خیبرپختونخوا میں امیدواروں کے نام فائنل کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کو فائنل کرنے کا فیصلہ کر لیا، ٹکٹوں کی تقسیم پر تمام ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز سے ملاقاتیں شروع کر دی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مشن کے چیف کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کو مؤثر طریقے سے بروقت مکمل کرنے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی کرادی جبکہ آئی ایم ایف اور پاکستان نے مالیاتی اصلاحات پر مل کر مزید پڑھیں

محنت کشوں مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 35000 ہزار مقرر کی جائے، آصف علی زرداری کی تجویز

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر مملکت پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ آصف علی زرداری نے تجویز کیا ہے کہ محنت کشوں مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 35000 ہزار مقرر کی جائے تاکہ مزدور محنت کش کی زندگی میں آسانیاں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک ذخائر 15 ارب ڈالر سے کم ہوکر 3 ارب 8 کروڑ ڈالر تک رہ گئے،

اسلام آباد(آن لائن) وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، بیرونی سرمایہ کاری اور روپے کی قدر میں کمی سامنے آنے کے ساتھ ساتھ سٹیٹ بینک ذخائر 15 ارب ڈالر سے کم ہوکر 3 ارب 8 کروڑ مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے میں شہداء کی تعداد95 ہوگئی

پشاور(آن لائن)پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے میں شہداء کی تعداد95 ہوگئی ہے جبکہ 57زخمی زیر علاج ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے،لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے حکام کے مطابق ہسپتال لائے گئے تمام افراد کی شناخت مزید پڑھیں

سزا دینی ہے تو وہاں سے شروع کریں جنہوں نے ملک کو اس حالت میں پہنچایا ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سزا دینی ہے تو وہاں سے شروع کریں جنہوں نے ملک کو اس حالت میں پہنچایا ہے،اس ملک میں چلن بن گیا ہے جس نے ملک کو مزید پڑھیں

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مزید پڑھیں