پاکستان سے محصولات کا ہدف بڑھائے، ٹیکسٹائل کے شعبے کو دی گئی 110 ارب روپے کی سبسڈی بھی واپس لے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(آن لائن)آ ئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ رواں مالی سال ایف بی آر 8300 ارب روپے محصولات کے اکھٹے کرے، ایف بی آر کو رواں مالی سال 214 ارب روپے کا شارٹ فال کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں

امیر طبقے کیلئے بجلی کی سبسڈی ختم کرنے جارہے ہیں، وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیرمملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط پر امیر طبقے کیلئے بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،بجلی کی پیداوار مہنگی جبکہ بجلی سستی فراہم مزید پڑھیں

وزیر اعظم آج کراچی جائیں گے،نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف آج جمعرات کو کراچی جائیں گے،کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کرینگے،ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی کیلئے روانہ ہوں گے،ان کے ہمراہ وزیر وزیراطلاعات و مزید پڑھیں

نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو خاقان عباسی کی ناراضگی دور کرنیکی ہدایت

اسلام آباد/لندن(آن لائن) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کی ناراضگی دور کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ناراض پارٹی رہنماؤں کے حوالہ سے مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف اکسانے کا الزام: فواد چوہدری کی20 ہزار مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد (آن لائن) قومی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزامات کے تحت جوڈیشل ریمانڈ پر موجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی۔فواد چوہدری کی درخواست ضمانت بعد از مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے تو ہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے / نہ ہٹانے کی وجہ سے ملک میں وکی پیڈیا سروسز ڈی گریڈکر دی ہیں

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی اے نے تو ہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے / نہ ہٹانے کی وجہ سے ملک میں وکی پیڈیا سروسز ڈی گریڈکر دی ہیں۔پی ٹی اے کے اعلامیہ کے مطابق قابل اطلاق قانون اور عدالتی مزید پڑھیں

پشاور دھماکہ:خود کش حملہ آور مہمانوں کے روپ میں اندر آیا، تفتیشی ٹیم کا انکشاف

پشاور(آن لائن) پولیس لائنز مسجد دھماکے کی تفتیشی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ خود کش حملہ آور مہمانوں کے روپ میں اندر آیا۔پولیس لائنز اور اطراف کی تمام سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کرلی گئیں۔ تفتیشی ٹیم مزید پڑھیں

دہشتگردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے موقع پر سوال اٹھایا کہ دہشتگردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے؟کہا جاتا ہے کہ دہشتگردوں مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو دوبارہ کون واپس لایا؟ کس نے کہا یہ جہادی اور پاکستان کے دوست ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے دہشتگردی کی لہر دوبارہ سر اٹھارہی ہے مناسب اور فی الفور اقدامات نہ کیئے تو یہ نہ ناسور پورے ملک میں پھیل جائیگا،انسداددہشتگردی کیلئے کے پی کے کو 417ارب دیئے گئے مزید پڑھیں