آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط منظور،حکومت کا بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط منظور کرتے ہوئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا،نظر ثانی شدہ سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان بھی آئی ایم ایف کو دیدیا گیا،آئی ایم ایف کا4100ارب روپے کا مزید پڑھیں

دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین،وزیر اطلاعات و نشریات

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تھانہ مکڑوال، میانوالی میں دہشت گردحملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین کیا ہے،عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پیٹرول ڈیزل ناپید

اسلام آباد (آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے باوجود پیٹرول ڈیزل ناپید ہوگیا،تیل کمپنیوں نے روپے کی قدر کا بہانہبنا کر سپلائی محدود کر دی آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے معاملے پر حکومت کو خط بھی لکھ مزید پڑھیں

شیخ رشید نے تھانہ آبپارہ کے طلبی نوٹس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(آن لائن)شیخ رشید نے تھانہ آبپارہ کے طلبی نوٹس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ اور انتطار حسین پنجوتھہ کے ذریعے درخواست دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیر داخلہ مزید پڑھیں

الیکشن سے پہلے امن و امان کو دیکھا جائے، گورنرخیبرپختونخواہ کا الیکشن کمیشن کو خط

پشاور(آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد سے پہلے امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھا جائے۔چیف الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے معذور افراد کوسہولیات کی فراہمی پر تمام اداروں سے روڈ میپ طلب کرلیا

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نیپنجاب میں معذور افراد کوسہولیات کی فراہمی کی درخواست پر پنجاب کیتمام اداروں سے قانون پرعمل درا?مد کا روڈ میپ طلب کرلیاہے۔رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس جواد حسن نے کیس کی سماعت کی جس میں مزید پڑھیں

پولیس کا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر چھاپہ

گجرات(آن لائن) پنجاب پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما ء اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے جبکہ پولیس کی درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں اہلکاروں نے رہائش گاہ کو مزید پڑھیں

مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے کا کیس؛ عمران خان نے عدالت میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کو خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس میں نامزد چیئرمین تحریک مزید پڑھیں

شاہد خاقان نے استعفیٰ مریم نواز کو اسپیس دینے کے لیے دیا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان نے پارٹی کے سئنیر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ مریم نواز کو اسپیس دینے کے لیے دیا، میر ا کیا ہوا آئی ایم ایف سے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کے ترجمان کی استعفے کی تردید

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ترجمان حافظ عثمان نے شاہد خاقان عباسی کے استعفے کی تردید کر دی۔ترجمان نے بیان دیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی کے سینئر نائب صدر ہیں استعفے کی خبر بے مزید پڑھیں