سوشل میڈیا پرمشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد (آن لائن)ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پرمشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں مشین ریڈایبل پاسپوٹ کی فیسوں میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے مریم نواز صحت مندہوکر وطن واپس تشریف لائی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائرز مریم کی وطن واپسی سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے بیٹی مریم نواز مزید پڑھیں

مریم نواز نے قومی ایئرلائن کی پرواز میں عام مسافروں کے ہمراہ سفر کیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی ایئرلائن کی پرواز میں اکانومی کلاس میں عام مسافروں کے ہمراہ سفر کیا۔مریم نواز کے ہمراہ آنے والے تمام رہنما بھی اکانومی کلاس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری آج اتوار کو 2 روزہ دورے پر روس جائیں گے

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج اتوار کو دو روزہ دورے پر ماسکو جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری روسی ہم منصب سرگئی لیوروف کی دعوت پر دو روزہ دور ے پر روس جائیں مزید پڑھیں

آصف زرداری پر ’قتل کے منصوبے‘ کا الزام: پیپلزپارٹی کا عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری پر سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ’قتل کے منصوبے‘ کے الزام کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو قانونی نوٹس بھیجنے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے متعلق مجھ سے منسوب بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے، محمد زبیر

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ مجھ سے منسوب اسحاق ڈار سے متعلق بیان بے بنیاد اور من گھڑت ہے،میں نے وزیر خزانہ کی پالیسیوں پر کوئی تنقید نہیں کی۔ہفتہ کے روز اپنے بیان مزید پڑھیں

عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل لاہور میں طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کی سابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل (پیرکو) زمان پارک میں طلب کرلیا گیا ہے،تحریک انصاف سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارلیمانی پارٹی مزید پڑھیں

نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، آئین میں نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود ہے، تمام فیصلے الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی گئی۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز لہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے تھانہ انارکلی میں جمع کروائی گئی۔جمع مزید پڑھیں

انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بڑی کارروائی، خودکش حملوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد(آن لائن) انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،دہشت گردوں کے خود کش حملوں کے نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد ہوئی ہے،27 جنوری کو 3 مزید پڑھیں