سیاسی بے یتیمی اور سیاسی بے روزگاری کا شکار شیخ رشید سی وی لے کر گھوم رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شیخ رشید سی وی لے کر گھوم رہے ہیں، پی ڈی ایم نے نوکری پر رکھنے سے جواب دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا مزید جسمانی ریمانڈمسترد، جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد (آن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ کی عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتارپاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اپنے بیان پر معذرت خواہ، فواد چودھری اور اہلِ خانہ سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں، پرویز الہی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے فواد چودھری کے بھائی فیصل فرید ایڈوکیٹ کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انہوں نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے حوالے سے بیان پر فواد چودھری کے اہلِ خانہ مزید پڑھیں

فواد چودھری کی عدالت پیشی پر ان کی اہلیہ کی پولیس سے تکرار

اسلام آباد (آن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کی اہلیہ حبا چودھری کی پولیس سے تکرار ہوگئی۔فواد چودھری کو ہتھکڑی لگا کر اور مزید پڑھیں

جنرل (ر) قمر باجوہ کی فیملی کے ڈیٹا لیک کیس میں تازہ پیشرفت، ملزمان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد (آن لائن)اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے جنرل (ر) قمر باجوہ کی فیملی کے ڈیٹا لیک کیس میں تین ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد اعظم خان مزید پڑھیں

آئیندہ عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے ہے مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام، فودا چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، جس میں عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ڈاکٹر مہرین بلوچ کی بچیوں کی عدم بازیابی پراظہار برہمی

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے ڈاکٹر مہرین بلوچ کی بچیوں کی بازیابی کے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس مزید پڑھیں

محسن نقوی کوبطور نگران وزیراعلیٰ کام سے روکا جائے،تعیناتی کا نوٹیفیشن غیر آئینی دیا جائے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلی پنجاب تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔نگران وزیر اعلی کے خلاف درخواست تحریک انصاف نے بطور سیاسی جماعت ، اسد عمر نے بطور سیکرٹری اور شیخ مزید پڑھیں