وزیراعظم اور آصف زرداری کی ملاقات،اتحادی جماعتیں باہمی اتفاق اور اتحاد سے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کا عزم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم اور آصف زرداری کی ملاقات کی ہے، ملاقات میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں انتخابات سمیت سیاسی چیلنجوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم نے خود آصف زرداری کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

صدرمملکت کی گورنرپنجاب سے ملاقات، صوبائی اسمبلی کے انتخابات پر تبادلہ خیال

لاہور (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور دیا ہے۔ دورہ لاہور کے دوران بلیغ الرحمان سے ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے کہا مزید پڑھیں

فرخ حبیب کی لاہور کے ٹول پلازہ پر گرفتار رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد لے جانے والی گاڑی کو روکنے کی کوشش

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے فرخ حبیب نے لاہور کے ٹول پلازہ پر گرفتار رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد لے جانے والی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔اس موقع پر فرخ حبیب کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ مزید پڑھیں

حکومت منشیات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پرعزم ہے، نوابزادہ شا زین بگٹی

کوئٹہ (آن لائن)وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہاہے کہ حکومت منشیات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پرعزم ہے،حکومت ملک سے منشیات کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار مزید پڑھیں

فواد کی گرفتاری،محسن نقوی نے وفاداری کا پہلا ثبوت دیدیا، اسد قیصر

اسلام آباد (آن لائن) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی نے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے وفاداری کا پہلا ثبوت دیدیا ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں 9سے13 اپریل جبکہ خیبر پختونخوا میں 15 سے17 اپریل کے درمیان پولنگ کی تاریخ مقرر کی جائے

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کی تاریخ کے معاملے پر پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے گورنرز کو خطوط ارسال کر دیئے ہیں۔پنجاب کے گورنر کو بھیجے گئے مراسلہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 سے مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور 43 اراکین استعفوں کی منظوری چیلنج کرنے کا فیصلہ،عمران خان نے منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف نے اہم امور سپریم کورٹ لے جانے سے متعلق مشاورت مکمل کر لی، پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری اور 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے43 ارکان کو بھی ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے 43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔پی ٹی آئی ممبران کے استعفوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اسپیکر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں ایک لاکھ فواد چوہدری ہیں کس کس کو اٹھاؤگے؟عمران اسماعیل

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ایک نہیں ایک لاکھ فواد چوہدری ہیں، کس کس کو اٹھاؤ گے؟عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک مزید پڑھیں

فوادچوہدری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کا بھی موقف سامنے آگیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے آئینی اداروں کے خلاف شر انگیزی پیدا کرنے مزید پڑھیں