وزیراعظم سے اراکین قومی اسمبلی کی الگ الگ ملاقاتیں،مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری شہباز بابر, اظہر قیوم نہرہ, ساجد مہدی کی الگ الگ ملاقات کی۔ملاقاتوں میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سردی کی شدت برقرار

کوئٹہ (آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سردی کی شدت برقرار، کوئٹہ میں درجہ حرارت -10ڈگری سینٹی گریڈ، زیارت -15اور قلات میں -12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شدید سردی میں کوئٹہ شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس مزید پڑھیں

عمران خان نے سیاسی غلطی کی اس کا انہیں خمیازہ بھگتنا پڑے گا،حنیف عباسی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی وزارتِ عظمی کی خواہش پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں، استعفے آگئے اور منظور بھی ہوگئے ہیں،عمران خان نے سیاسی غلطی کی مزید پڑھیں

سیلاب نے ریلوے کو تاریخی نقصان پہنچایا، وزیر ریلوے سعد رفیق کی رہنمائی میں ہمارے افسران اور عملہ نے دن رات محنت کر کے مرحلہ وار ٹرینوں کو بحال کیا

لاہور (آن لائن) سیلاب نے ریلوے کو تاریخی نقصان پہنچایا لیکن وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی رہنمائی میں ہمارے افسران اور عملہ نے دن رات محنت کر کے مرحلہ وار ٹرینوں کو بحال کیا۔ کوئٹہ کے لئے بھی مچھ مزید پڑھیں

بجلی بریک ڈاؤن، پاور ڈویژن کو ابھی تک خرابی کا پتہ نہیں چل سکا‘ حماد اظہر

لاہور (آن لائن) سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاور ڈویژن کو ابھی تک خرابی کا پتہ نہیں چل سکا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنماء نے مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں واقع ڈپلومیٹک انکلیو اور ہائی سکیورٹی زون کی سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں واقع ڈپلومیٹک انکلیو اور ہائی سکیورٹی زون کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹ کا استعمال ضروری کردیا گیا۔افسران خود مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کو خوش آئند قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ق کی جانب سے محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کو خوش آئند قرار دیدیا گیا ہے، مسلم لیگ ق کے مرکزی ترجمان مصطفیٰ ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم پر پھنسے ہوئے ہزاروں کنٹینرز کے چارجز معاف کردیے گئے ہیں،سینیٹر فیصل سبزواری

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر برائے بحری امور سینیٹر فیصل سبز واری نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم پر پھنسے ہوئے ہزاروں کنٹینرز کے چارجز معاف کردیے گئے ہیں،شپنگ لائنز نے کنٹینرز پر ڈیمرج کے چارجز میں معقول مزید پڑھیں

عمران خان کامحسن نقوی کی نگران وزیراعلیٰ پنجاب تقرری اور دو صوبوں میں تاحال انتخابات کی تاریخ نہ دینے کیخلاف آج احتجاج کا اعلان

لاہور(آن لائن) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگرا ن وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیے جانے کے فیصلے اور خیبرپختونخوا اورپنجاب میں انتخابات کی تاحال تاریخ نہ دینے کیخلاف آج (منگل کو مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ مذہبی عدم برداشت اور بیحرمتی کی بد ترین مثال ہے ،چیرمین سینیٹ کی مذمت

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سویڈن میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کے نسخے کو نذرآتش کرنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی عدم برداشت اور بیحرمتی کی مزید پڑھیں