فواد چوہدری کی گرفتاری جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خدارا پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے۔عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے پارٹی رہنما فواد مزید پڑھیں

میرے شوہر کو گرفتار نہیں اغواء کیاگیا، اہلیہ فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کو اغوا کیا گیا ہے.نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حبا فواد کا کہنا تھا کہ ہمارے گھر کے اندر8سے10پولیس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری لاہور سے گرفتار

اسلام آباد (آن لائن)تھانہ کوہسار پولیس نے فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار کرلیا،فواد چوہدری کیخلاف سیکرٹری الیکشن کمیشن کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔تھانہ کوہسار میں درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

خواتین اور اقلیتوں کی 34 نشستیں پی ٹی آئی کو واپس مل سکتی ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں پر قومی اسمبلی میں واپسی کا معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ آمنیسامنے آ گئے،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ جب تحریک انصاف کے تمام اراکین مستعفی ہوگئے مزید پڑھیں

لاہور نے اس بدعنوان نگران وزیراعلیٰ کو مسترد کردیا، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور نے بدعنوان نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو مسترد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ لاہور نے اس بدعنوان نگران وزیراعلیٰ کو مسترد مزید پڑھیں

کوئٹہ، فلاحی مملکت کی تشکیل کے لئے تعلیم کا حصول ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ قوموں کی تعمیر و ترقی میں تعلیم کا کردار کلیدی ہے فلاحی مملکت کی تشکیل کے لئے تعلیم کا حصول ناگزیر ہے عالمی یوم تعلیم کی مناسبت سے مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کااجلاس، انتظامی امور،مہنگائی پر قابو پانے اور جرائم کنٹرول کرنے کے حوالے سے ہدایات دیں

لاہور (آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کااجلاس منعقدہوا، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان،انسپکٹر جنرل پولیس عثمان انور اور سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ نے اجلاس میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں

عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد آگے کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ہمیں رات دن ایمانداری، خلوص نیت سے عوام کی خدمت کرنی ہے، کراچی کے گلی محلوں سمیت ہر چیز کا نیٹ ورک بہتر بنانا ہے،کامران خان ٹیسوری

کراچی(آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہمیں رات دن ایمانداری، خلوص نیت سے عوام کی خدمت کرنی ہے، کراچی کے گلی محلوں سمیت ہر چیز کا نیٹ ورک بہتر بنانا ہے.ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

مریم نواز ہفتے کی سہہ پہر 3 بجکر 5 منٹ پر لاہور پہنچیں گی

(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے وقت میں ردوبدل ہوا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ مزید پڑھیں