اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کی مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ کرائم منسٹر کہتے ہیں کہ وہ نہیں جانتے کہ ان کی تمام حکومتوں نے آئی ایم ایف کی شرائط پر دستخط کیے ہیں،کس قسم کے اثاثوں کے متعلق سمجھوتہ کیا گیا ہے؟ تبدیلی حکومت کی سازش میں امریکی ہاتھ کا علم ہونے کے بعد ہم خوفزدہ ہیں اور بدترین نتائج کا اندیشہ ہے۔
Load/Hide Comments



