الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس میں کسی دباؤ میں آئے بغیر میرٹ پر فیصلہ دینا خوش آئند ہے، عابد شیرعلی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان کے دباؤکے باوجود الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فارن فنڈنگ کیس میں کسی دباؤ میں آئے بغیر میرٹ پر فیصلہ دینا خوش مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاج کے بجائے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے مستعفی ہو جانا چاہئے، شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاج کے بجائے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے مستعفی ہو جانا چاہئے۔ آج پی ٹی آئی صرف مزید پڑھیں

ایمن الظواہری کے خلاف کارروائی میں پاکستانی فضائی حدود استعمال ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہا ہے القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کے خلاف کارروائی میں پاکستانی فضائی حدود استعمال ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے،انہوں نے کہا بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ،راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈرکے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی کو 30 یوم میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی کو 30 یوم میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی، درخواست گزار وکیل مزید پڑھیں

تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا،حکومت کا فکس ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے پر زور مطالبے پر وفاقی حکومت نے تاجروں کے فکس ٹیکس وصولی واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کے بجٹ میں تاجروں پر بجلی کے مزید پڑھیں

عمران خان کی بابا فرید الدین کے مزار پر حاضری، دعا مانگی

پاکپتن(آن لائن) چیئرمین پی ٹی ی عمران خان نے درگاہ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر پر حاضری دی،شہباز گل بھی ان کے ہمراہ تھے۔عمران خان نے سیاہ شلوار قمیض زیب تن اور کالا چشمہ لگایا ہوا تھا،انکا درگاہ با مزید پڑھیں

دو روز میں ڈالر کی قیمت میں 18روپے کمی پر وزیراعظم،انکی معاشی کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد جمع

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے دو روز میں ڈالر کی قیمت میں 18روپے کمی پر وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی معاشی کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔رکن اسمبلی سمیرا مزید پڑھیں

توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کیخلاف نا اہلی کیلئے ریفرنس دائر

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف ظاہر نہ کرنے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن مزید پڑھیں

آصف زرداری کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا،بختاور بھٹو کا ٹوئٹ

کراچی (آن لائن) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا کاٹیسٹ منفی آگیا۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر کی بیٹی بختاوربھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کی کہ آصف زرداری کورونا مزید پڑھیں