جہاں سے کھانا پانی نہ ملنے کی شکایت آئی وہاں کے متعلقہ افسر فوری معطل ہونگے، عبدالقدوس بزنجو

قلعہ سیف اللہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ کہیں سے بھی شکایت آئی کہ بارش سے متاثرہ افراد کو ریلیف نہیں دیاگیا تو انتظامی آفیسران کو فوری معطل کر دیاجائے گا،قلعہ سیف اللہ میں فرائض کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اداروں کی پشت پر ہے،ادارے اپنا کام خود کریں،ہم نہیں کریں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس،جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اداروں کاکام اداروں سے کروائیں گے،ہم نہیں کریں گے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور سے فارغ التحصیل میڈیکل کی طالبہ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا طوفانی دورہ

قلعہ سیف اللہ،کوئیٹہ(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا طوفانی دورہ، ریلیف کیمپوں میں کھانا پانی نہ ملنے کی شکایات پر متعدد علاقوں کے ڈپٹی کمشنروں اور تحصیلداروں سمیت غفلت اور کوتاہی کے ذمہ دار بیوروکریٹس کو مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر میں آج سے اسکول کھل گئے، نجی اسکولوں نے بچوں کو واپس بھیج دیا

کراچی (آن لائن) کراچی سمیت ملک بھر میں آج سے اسکول کھل گئے، نجی اسکولوں نے بچوں کو واپس بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق آج سے کراچی سمیت ملک بھر میں اسکول کھل گئے تاہم کچھ نجی اسکولوں نے موسم گرما مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، خود کو قرنطینہ کرلیا

کراچی (آن لائن)پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انھیں کرونا کی مزید پڑھیں

پی آئی اے کا عاشور پر 7خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن)پی آئی اے نے عاشورے کے دوران7 خصوصی پروازیں چلانے کاا علان کر دیا،خصوصی پروازیں عراق کے شہر نجف روانہ ہوں گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق عاشورے کے موقع پر پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلا س، سیلابی صورتحال پر بریفنگ

لاہور (آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اہم اجلا س ہوا جس میں بلوچستان میں سیلابی صورتحال سے متاثرہ علاقوں میں راشن اور طبی امداد کی فراہمی کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی،ریلوے کے گریڈ 17سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا راولاکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہارافسوس

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے راولاکوٹ آزاد کشمیر میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا مزید پڑھیں

ایف بی آرکا7 ہزار 470 ارب روپے کا بڑا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے نادرا سے مدد لینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے 7 ہزار 470 ارب روپے کا بڑا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے نادرا سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق نادرا سے زیادہ اخراجات والے مزید ساڑھے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا جاں بحق ورثاء کو 24 گھنٹے میں معاوضہ ادا کرنے کا حکم،جزوی منہدم مکانات کیلئے فی کس 5 لاکھ دینے کا اعلان

قلعہ سیف اللہ (آن لائن)وزیراعظم میاں محمدشہبازشریف نے این ڈی ایم اے کو بارش اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کو معاوضہ کی رقم 24 گھنٹے میں ادا کرنے اوربارشوں سے مکمل یا جزوی طورپر منہدم مکانات مزید پڑھیں