حکومت سی پیک منصوبوں کی تیز رفتار اور اعلیٰ معیار تکمیل کے لیے بھرپور کوشش کرے گی،شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ انکی حکومت سی پیک منصوبوں کی تیز رفتار اور اعلیٰ معیار تکمیل کے لیے بھرپور کوشش کرے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف سے چین کے سفیرنونگ رونگ نے ملاقات کی جس مزید پڑھیں

خاموش انتظامیہ اور ڈوبتا بلوچستان“ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کوئٹہ(آن لائن)”خاموش انتظامیہ اور ڈوبتا بلوچستان“ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا بلوچستان میں مون سون کی صورتحال کے پیش نظر حکومتی وانتظامی امور پر بلوچستان سمیت ملک بھر کے لوگ بول اٹھے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

بلاول کے بعد وزیر تجارت نوید قمر کی بھی بیرون ممالک تعینات افسران پر انکم ٹیکس عائد کئے جانے کی مخالفت

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بعد وزیر تجارت سید نوید قمر نے بھی بیرون ممالک تعینات افسران پر انکم ٹیکس عائد کئے جانے کی مخالفت کردی۔ وفاقی وزیرتجارت سید نوید قمر نے بیرون ملک تعینات مزید پڑھیں

جشن آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں ملی نغموں کا مقابلہ اور کنسرٹ موخر

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک بھر بالخصوص بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے متاثرہ عوام کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے طور پر جشن آزادی کی مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کہ کیسے لاڈلے کوتحفظ دیاجارہاہے،شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کہ کیسے لاڈلے کوتحفظ دیاجارہاہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا وزیر اعظم نوازشریف کو بیٹے مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن میں چیف جسٹس کے نامزد ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس کے نامزد ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد کردیے گئے۔تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کیلئے چیف جسٹس کی جانب سے مزید پڑھیں

ماہرینِ صحت نے مون سون موسم میں کراچی سمیت پورے ملک میں ڈینگی اور ملیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی (آن لائن)ماہرینِ صحت نے مون سون کے موسم میں کراچی سمیت پورے ملک میں ڈینگی اور ملیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔شہر قائد میں ہر سال ہی برسات کے موسم میں ڈینگی اور ملیریا کے بڑھتے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاق سے آفت زدہ علاقوں میں زرعی قرضوں کی وصولی مؤخر کرنے کی اپیل کر دی

کراچی (آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاق سے آفت زدہ علاقوں میں زرعی قرضوں کی وصولی مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔تفصیلات کے مطابق آج جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بارشوں کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیس کا فیصلہ سنا دیا

کراچی (آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے اینکر اور ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیس کا فیصلہ سنا دیا۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فریقین کی رضامندی سے مزید پڑھیں