ثابت ہو گیا عمران خان بیرون ممالک سے فنڈنگ لیکر غیر ملکی ایجنڈے پر کام کررہا تھا، پاکستان پیپلز پارٹی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعدیہ بات سامنے آچکی ہے کہ عمران خان بیرون ممالک سے فنڈنگ لیکر غیر ملکی ایجنڈے پر کام کررہا تھا الیکشن مزید پڑھیں

آرمی جوانوں کی سلامتی کے لئے پوری قوم دعاگو ہے: حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن)سا بق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہاکہ ہے کہ بلوچستان سے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی تشویشناک ہے،سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے جوانوں کی سلامتی کے لئے پوری قوم دعاگو ہے۔ انہو ں مزید پڑھیں

قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا، مریم نواز

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل میں اپنے ایک ٹوئٹ مزید پڑھیں

ثاقب نثار گروہ کا ڈکلیئرڈ صادق اور امین عمران خان جھوٹا فراڈیا ثابت، سعد رفیق

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق نے عمران مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ممنوعہ فنڈ نگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چور جھوٹا فارن فنڈنگ منی لانڈر آخر آٹھ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارکان اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر تحریک انصاف کو رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ استعفا اور اس کی منظوری انفرادی عمل ہے کل مزید پڑھیں

پاک فوج کا سیلاب متاثرین کیلیے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان

راولپنڈی(آن لائن)پاک فوج نے سیلاب متاثرین کے لیے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے سیلاب متاثرین کے لیے اپنا دو روز کا راشن عطیہ کرنیکا اعلان کیا مزید پڑھیں

عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 8 سال کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن کمیشن میں اپنے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 8 سال کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے۔ عمران خان نے 150 کروڑ روپے ناجائز ذرائع سے وصول کئے۔ مزید پڑھیں