کراچی (آن لائن) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا کاٹیسٹ منفی آگیا۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر کی بیٹی بختاوربھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کی کہ آصف زرداری کورونا سے صحت یاب ہوگئے ہیں ان کی کورونا رپورٹ منفی آگئی ہے،بختاور بھٹو کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے 10 دن کا قرنطینہ مکمل کرلیا ہے اب وہ اپنی سیاسی سرگرمیاں دوبارہ شروع کریں گے۔
Load/Hide Comments



