لاپتہ افراد کے معاملے کو حل کرنا ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے کو حل کرنا ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپی یونین کی سفیر رینا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ڈائریکٹر شنگھائی تعاون تنظیم سے ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندانہ روئیوں جیسی برائیوں کے سدباب کے لئیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے اس بات کا اعادہ شنگھائی تعاون تنظیم کی ذیلی مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان سے برٹش ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر زو ویئر کی ملاقات

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان سے برٹش ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر زو ویئر (Zoe Ware) نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی،ملکی صورتحال اور پارلیمنٹ کی بالادستی سمیت دیگر امور پر مزید پڑھیں

ضلعی عدالت نے سینیٹر فیصل جاوید کی قبل ازگرفتاری ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(آن لائن)ضلعی عدالت کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارشد محمود جسرا نے سینیٹر فیصل جاوید کی قبل ازگرفتاری ضمانت منظور کرلی۔گزشتہ روز عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر بنی گالا میں صحافیوں پر مبینہ حملہ کا معاملے میں مزید پڑھیں

آئین پاکستان اقلیتوں کی حرمت ، سلامتی اور ترقی کی ضمانت فراہم کرتا ہے، راجا پرویز اشرف

اسلام آباد(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں موجود بنیادی حقوق کے باب کا ایک ایک حرف اقلیتوں کی حرمت ، سلامتی اور ترقی کی ضمانت فراہم کرتا ہے، انہوں نے پاکستان مزید پڑھیں

ملکی اداروں کو بدنام اور ریاست مخالف سازشیں کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ ملکی اداروں کو بدنام اور ریاست کے خلاف سازشیں کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی،عمران خان کو اپنے علاوہ ملک میں سب مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ، ٹیسٹ میچ فیس 8 لاکھ 38 ہزار تک ہو گئی

کراچی(آن لائن) قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب ٹیسٹ میچ فیس 8 لاکھ 38 ہزار تک ہو گئی ہے۔کپتان بابر اعظم،محمد رضوان اور شاہین شاہ ا?فریدی دونوں طرز کی ”اے“ کیٹیگریز میں شامل ہیں،تمام کیٹیگریز مزید پڑھیں

چوہان صاحب آپ کے لیڈر کی چوری پکڑی گئی،آپ روئیں،پیٹیں یا چیخیں کوئی فرق نہیں پڑتا، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چوہان صاحب آپ کے لیڈر کی چوری پکڑی گئی،آپ روئیں،پیٹیں یا چیخیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ فارن فنڈنگ کے فیصلے میں ثابت ہوچکا ہے مزید پڑھیں

“اسٹریٹجک تعاون شراکت داری ” پاک – چین تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جائے گی، صادق سنجرانی

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے قومی مفاد کے بنیادی امور”ون چائنا پالیسی“، تائیوان، تبت، ہانگ کانگ اور بحیرہ جنوبی چین پر چینی موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ ان مزید پڑھیں