پی آئی اے چار جہاز خریدنے جا رہی ہے جہازوں کی چیکنگ کا تسلی بخش نظام ہے، سعد رفیق

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی آئی اے چار جہاز خریدنے جا رہی ہے جہازوں کی چیکنگ کا تسلی بخش نظام ہے۔بدھ کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعد مزید پڑھیں

پاکستان چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت جاری رکھے گا، صادق سنجرانی

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ’ون چائنا‘ پالیسی کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں صادق سنجرانی نے کہا پاکستان چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت جاری مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثے پر ٹرینڈز بھارت سے چلائے گئے، رانا ثناء اللہ کی زیرصدرات اجلاس میں انکشاف

اسلام آباد(آ ن لائن) بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے پر بننے والے جے آئی ٹی کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہدا کے خلاف مہم بھارت اور دیگر ممالک سے چلائی گئی۔اس سلسلے میں وزیر داخلہ رانا ثناء مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان کے عوام کو فاصلاتی اور ورچوئل تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے،صدر عارف علوی

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے عوام کو فاصلاتی اور ورچوئل تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے،افغان طلباء ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ذریعے علامہ اقبال اوپن مزید پڑھیں

پاکستان 14 اگست کو ”ہولناک تقسیم کا یادگاری دن“قرار دینے کے بھارتی اقدام کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان نے ایک اور شرارت کرتے ہوے پاکستانی یوم آزادی 14 اگست کو بطور “ہولناک تقسیم کا یادگاری دن” منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور پاکستان کی 14 اگست مزید پڑھیں

جب بھی پارلیمنٹ بلائے گی ، حاضر ھوں گا، آفتاب سلطان

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون انصاف کو چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے بتایا ہے کہ اْنہیں جب بھی پارلیمنٹ بلائے گی وہ حاضر ھوں گے۔ اْنہوں نے قبل ازیں انٹیلی جنس بیورو میں تعیناتی کے دوران بھی دل مزید پڑھیں

ملک میں درآمدی ایندھن سے مہنگی بجلی کی بجائے لوگوں کو سولر کا متبادل دیا جائے گا، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ پونے چار سال کے دوران بجلی کے منصوبوں کی تعمیر میں تعطل پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

کیوں نہ تمام ممنوعہ فنڈز ضبط کر لیے جائیں،الیکشن کمیشن کا پی ٹی کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو شوکاز عمران خان کے ذریعے 5 اگست کو جاری کیا گیا۔شوکاز میں مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کو کمزور کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائیگی، شہباز شریف اور آصف زرداری میں اتفاق

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف تنقید قطعی برداشت نہیں۔پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔وزیراعظم اور سابق صدر آصف مزید پڑھیں