تحریک انصاف کے لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی

لاہور (آن لائن)تحریک انصاف کے لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔قرار داد کے متن میں کہا مزید پڑھیں

تاجروں کے تحفظات پرعارضی طور پر فکسڈ ٹیکس کو گزشتہ حکومت کے مطابق کر دیا‘ عائشہ غوث پاشا

لاہور (آن لائن)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ دکانوں پر ٹیکس سے متعلق کچھ تاجروں کے تحفظات تھے اس لیے عارضی طور پر فکسڈ ٹیکس کو گزشتہ حکومت کے مطابق کر دیا۔اپنے بیان میں عائشہ مزید پڑھیں

فارن اسپانسرڈ فتنہ عمرانیہ کا خفیہ بیرونی ایجنڈا سامنے ہے،سعد رفیق

لاہور (آن لائن)وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ پاکستان تحریک انصاف کے فارن اسپانسرڈ فتنہ عمرانیہ کا خفیہ بیرونی ایجنڈا سامنے ہے۔ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملکی معیشت کی تباہی، عالمی مزید پڑھیں

ادارے ہماری جان، ہم سب پر اداروں کا احترام لازم ہے، شہباز گل

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ادارے ہماری جان ہیں،میرے بیان میں ایسا کچھ نہیں جس پر شرمندگی ہو۔ اسلام آباد میں جوڈیشنل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر جب مزید پڑھیں

شہباز گل کے خلاف بغاوت مقدمہ میں پولیس نے 6 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت مقدمہ میں پولیس نے 6 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی، ٹیم کی مزید پڑھیں

اپنے چیف آف سٹاف کی گرفتاری پر عمران خان نے ایک بار پھر لڑنے اور جہاد کرنے کا اعلان کیا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے چیف آف سٹاف کی گرفتاری پر عمران خان نے ایک بار پھر لڑنے اور جہاد کرنے مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی نے عدالت سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی کارروائی غیر قانونی قرار دینے کی استدعا مزید پڑھیں

ہو سکتا ہے کہ شہباز گل نے جو بات کی ہو وہ ٹھیک نہ ہو لیکن واضح قانون موجود ہے،اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ شہباز گل نے جو بات کی ہو وہ ٹھیک نہ ہو لیکن واضح قانون موجود ہے، بندوق کی بٹ مار مار مزید پڑھیں