پرویز الٰہی کی کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد

لاہور (آن لائن)وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ شاباش ارشد ندیم شاباش، قوم کوآپ پر ناز ہے۔اپنے ایک مبارکباد کے پیغام مزید پڑھیں

24 ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرا دیا گیا، فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ چوبیس ارب روپے کے ملزم حمزہ شہباز کو لندن فرار کرا دیا گیا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

احسن اقبال نے سیلاب زدگان کی مددکیلئے چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ کو خط لکھ دئیے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی و سیلاب زدگان کی مدد کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بنائی گئی ریلیف کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال نے قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے مون سون ایمرجنسی کا اعلان کر دیا، شیر ی رحمن

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے تمام متعلقہ اداروں اور انتظامیہ کو مون سون بارشوں کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ اپنے ایک بیان میں شیر ی رحمن نے کہا کہ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے ہیں،”اسلامی ٹچ” دینے والے فنکاروں کو اب ‘قانونی ٹچ’ کی ضرورت ہے، شیخ رشید کے بیان پر ردعمل مزید پڑھیں

فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پارٹی کا جھوٹ، فراڈ اور تماشہ ختم،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہااب فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پارٹی کا جھوٹ، فراڈ اور تماشہ ختم ہو چکا ہے،یہ رانا ثناء اللہ کا خوف ہی تھا جس کی وجہ سے عمران خان مزید پڑھیں

9ویں محرم کے جلوس کیلئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات، آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت میں 9ویں محرم کے جلوس کے لیے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے لیے آئی جی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا،جس میں تمام پولیس افسران کے ساتھ دیگر خفیہ پولیس کے افسران بھی موجود مزید پڑھیں