موجودہ معاشی صورتحال میں میرا ضمیر پروٹوکول کی اجازت نہیں دیتا، وزیر مال کا وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

لاہور(آن لائن) صوبہ پنجاب کے وزیر مال نوابزادہ منصور علی خان نے سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کردیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو باقاعدہ خط بھی لکھ دیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پنجاب میں وزیرمال مزید پڑھیں

عمران خان چاہیں تو 100 جلسے کرلیں لیکن عام انتخابات کی تاریخ پی ڈی ایم دے گی،طلال چوہدری

سمندری (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان چاہیں تو 100 جلسے کرلیں لیکن عام انتخابات کی تاریخ پی ڈی ایم دے گی، عمران خان کا جرم ثابت ہوچکا ہے۔عمران مزید پڑھیں

دو روز قبل وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، شیریں مزاری نے توپوں کا رخ امریکی سفیر کی جانب موڑ لیا

اسلام آباد آ (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات کے دو روز بعد اپنی توپوں کا رخ امریکی سفیر کی جانب موڑ دیا۔تحریک انصاف ڈونلڈ لو اور ڈونلڈ مزید پڑھیں

یزیدی حکومت سے نمٹنے کے لیے 13 اگست کو لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تیرہ اگست کو یزیدی حکومت کی فسطائیت سے نمٹنے کے لیے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب میں احساس راشن رعایت پروگرام شروع کرنے کی اصولی منظوری دیدی

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب میں احساس راشن رعایت پروگرام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو ماہانہ ایک ہزار روپے کی بجائے 1500روپے دینے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا 2011 میں   پیپلزپارٹی کے اکاونٹ اوپننگ کا دعوی درست نہیں، پیپلزپارٹی کا اوپننگ بیلنس 435397 ہے،سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سلیم مانڈی والا نے فواد چوہدری کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر ہیں،تمام ارکان پارلیمنٹ کا تعلق بھی پاکستان پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

اگست سے بجلی کے بلوں میں ٹیکسزز کے خلاف ملک گیر تحریک کا آغاز کریں گے،سرا ج الحق

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام پر بجلیاں گرانا بند کرے۔صارفین سے نو اقسام کا ٹیکس وصول کرنے پر عدالت جائیں گے مہنگائی نے عوام سے دن کا مزید پڑھیں

او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر بارے بیانپر بھارتی وزارت خارجہ کا تبصرہ مضحکہ خیز،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے مقبوضہ جموں و کشمیر بارے بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے تبصرے کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

نوجوان نسل عمران خان کے بہکاوے میں نہ آئیں، عمران خان کا ایجنڈا ملک میں صرف انتشار پھیلانا ہے،شرجیل میمن

کراچی(آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی ورکرز اور بالخصوص نوجوان نسل کواپیل کی ہے کہ وہ عمران خان کے بہکاوے میں نہ آئیں۔ عمران خان کا ایجنڈا ملک میں صرف انتشار پھیلانا ہے۔ مزید پڑھیں