اداروں کیخلاف بولنے والے ہاتھوں میں تسبیح پکڑ کر حاجی بن گئے، فیاض چوہان

لاہور(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف بولنے والے آج ہاتھوں میں تسبیح پکڑ کر حاجی بن گئے ہیں۔ جمعرات کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے مزید پڑھیں

ایم ڈی واسا نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر واسا لاہور کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی

لاہور (آن لائن)منیجنگ ڈائریکٹر واسا غفران احمد نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر واسا لاہور کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ واسا ترجمان کے مطابق ہیڈ آفس میں گزشتہ روز ہدایات جاری کرتے ہوئے ایم ڈی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو 29اگست تک مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو 29اگست تک مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتیں جو الیکشن کمیشن کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، مالی سال 22-2021 کے مالی گوشوارے 29 مزید پڑھیں

فوج مخالف بیانات دینے کے مقدمے میں نامزد افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے فوج مخالف بیانات دینے کے مقدمے میں نامزد افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔رکن سمیرا کومل کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کو کلیدی کردار پر خراج تحسین

اسلام آباد (آن لائن) اقلیتوں کے قومی دن پروزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کو کلیدی کردار پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ آئین میں مذہبی مزید پڑھیں

ہمیں جناح اور بھٹو کا پاکستان بنانا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں جناح اور بھٹو کا پاکستان بنانا ہے، جس میں ہر شہری برابر ہو، جس میں تقسیم، نفرت اور تفریق کی کوئی جگا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا دوسرا نام پیپلز پارٹی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (آن لائن)امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے الیکشن کمیشن کا دوسرا نام پیپلز پارٹی رکھ دیا ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے، مزید پڑھیں

پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کیلئے مریم نواز کو اہم ٹاسک مل گیا

اسلام آباد(آن لائن) ضمنی انتخابات کے نتائج اور پنجاب میں صوبائی حکومت کھونے کے بعد مسلم لیگ ن کو دوبارہ متحرک کرنے کیلئے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو اہم ٹاسک مل گیا ہے، پارٹی قیادت کی تفصیلی مشاورت مزید پڑھیں

دہشت گردی عالمی خطرہ ،ا س سے نمٹنے کیلئے مربوط ردعمل کی ضرورت ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے جو خطے کو غیر مستحکم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،ا س سے نمٹنے کیلئے مربوط ردعمل کی ضرورت ہے۔آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی نے اپنی وزارت اعلی کے دور میں سب سے زیادہ کام کیا، اسد عمر

لاہور (آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب کی تاجر برادری کو ریلیف دینے کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے 90شاہراہ قائداعظم پر پنجاب مزید پڑھیں