لاہور (آن لائن)پاکستان کے 75 ویں جشن آزادی کے موقع پر شہر کے مختلف پارکوں میں سیر و سیاحت کے لئے جانے والی خواتین کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مقصد کے لئے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے شہر کے 12 پارکوں جن میں جلوں پارک، ریس کورس پارک، گلشن اقبال پارک، لاہور پارک اور گریٹر اقبال پارک سمیت دیگر پارک شامل ہیں میں سیر کے لئے آنے والی خواتین کے تحفظ کے لئے 650 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments



