آصف زرداری کی بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑنے کی مذمت

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر و سابق صدر آصف علی زرداری نے بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ انٹرنیشنل معاہدوں مزید پڑھیں

ویمنز پارلیمنٹری کوکس، پارلیمانی عمل میں خواتین کی شمولیت کو بڑھانے کیلئے قابل تحسین اقدامات اٹھا رہی ہے،راجہ پرویزاشرف

اسلام آباد (آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ویمنز پارلیمنٹری کوکس، پارلیمانی عمل میں خواتین کی شمولیت کو بڑھانے کے لئے قابل تحسین اقدامات اٹھا رہی ہے۔وہ ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے حوالے سے منعقدہ خواتین مزید پڑھیں

د ریاؤں اور ڈیموں میں پانی کی صورتحال پر ارسا کی تازہ رپورٹ جاری

اسلام آباد (آن لائن) ارسا نے د ریاؤں اور ڈیموں میں پانی کی صورتحال بارے تازہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اس وقت دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ1لاکھ58ہزار کیوسک ہے جبکہ دریائے سندھ مزید پڑھیں

پا کستان کا75واں جشن آزادی کل (اتوار)کو روایتی جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایا جائیگا

جہانیاں (آن لائن) پاکستان کا75واں جشن آزادی 14اگست بروزکل (اتوار) کو روایتی جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔ جشن آزادی کے سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات منعقد مزید پڑھیں

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج مزید پڑھیں

کھیلوں کے گراؤنڈز کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا، عطاء تارڑ کا موقف

لا ہور(آن لا ئن) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ معاون خصوصی عطا تارڑ نے وکیل کے ذریعے لا ہور ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن مزید پڑھیں

شہباز گل کے ڈرائیورکی اہلیہ کی ضمانت منظور،رہا کرنیکا حکم

اسلام آباد(آن لا ئن)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کیعدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت مزید پڑھیں

اسلام میں جبری شادی اور جبری مذہب کی تبدیلی کی کوئی اجازت نہیں،علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر و چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اسلام میں جبری شادی اور جبری مذہب کی تبدیلی کی کوئی اجازت نہیں اور جبر کے ساتھ نکاح واقعہ ہی نہیں مزید پڑھیں