پی ٹی آئی یو ایس اے نے میڈیا ریلیشن شپ فرم کی خدمات حاصل کی ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے امریکا میں لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرنے سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کردیا۔پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے مختلف حلقوں کی جانب سے مزید پڑھیں

پاک فوج کے زیرملکیت تمام کاروبار پر ٹیکس لاگو ہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاک فوج کے زیرملکیت تمام کاروبار پر ٹیکس لاگو ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عسکری بینک بھی نیشنل بینک مزید پڑھیں

پروگرام بحالی کیلیے آئی ایم ایف کا اظہار آمادگی کا خط موصول

اسلام آباد(آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری کیا گیا لیٹر آف انٹینٹ پاکستان کو موصول ہوگیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے بھیجے گئے خط پر پاکستان مزید پڑھیں

آرمی چیف کا رائل ملٹری اکیڈمی یو کے میں خطاب پاکستان کیلئے اعزاز ہے: شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا رائل ملٹری اکیڈمی یو کے میں بطور مہمان خصوصی خطاب پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے آئی جی اسلام آباد کو شہباز گل کے ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے بنی گالا پر چھاپے سے روک دیا

اسلام آباد (ا?ن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سعودی عرب سے فون کر کے آئی جی پولیس اسلام آباد کو شہباز گل کے ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے بنی گالا پر چھاپے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کیس،حکومت کااختیارات کا غلط استعمال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر اثاثہ ریکوری یونٹ (اے آر یو) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سربراہان اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مزید پڑھیں

شیخ رشید بلاول کے خلاف گفتگو کرکے سیاسی طور پر زندہ رہنا چاہتا ہے، قادر پٹیل

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف گفتگو کرکے سیاسی مزید پڑھیں

آئندہ بارہ گھنٹوں میں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ(آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران سندھ، بلوچستان میں بیشترمقامات پرجبکہ کشمیر، جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران سندھ اوربلوچستان مزید پڑھیں

موجودہ اسمبلیاں 13 اگست 2023 کو ا مدت پوری کریں گی، 60 دن بعد نئے الیکشن ہونگے، خورشید احمد شاہ

سکھر(آن لائن) وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں 13 اگست 2023 کو ااپنی مدت پوری کریں گی اور اس کے 60 دن بعد نئے الیکشن ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں