پاکستان کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کیلئے ہمیں قائد اعظم کے فرمودات پر عمل کرنا ہو گا‘ نوابزادہ منصور علی خان

لاہور (آن لائن)صوبائی وزیر برائے ریونیو نوابزادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں یہ ملک پاکستان قائد محمد علی جناح کی قیادت میں ملا ہے اس کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کیلئے ہمیں قائد اعظم کے فرمودات پر مزید پڑھیں

لاہور جلسہ سیاسی نہیں بلکہ عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا،حلیم عادل شیخ

کراچی(آن لائن) قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے بیان میں کہا پوری قوم کو پاکستان کا75واں یوم آزادی مبارک ہو ملک کی حقیقی آزادی اور عمران خان کیساتھ دینے کیلئے قوم کا جذبہ قابل دید ہے لاہور مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں 16اگست تک گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 16اگست تک گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے،برساتی نالوں میں طغیانی کا شدید خطرہ ہے،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں

جماعتوں کی جنگ پاکستان کو منزل سے دور لے جا رہی ہے،سعدرفیق

لاہور (آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے و ہواباذی خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ جماعتوں کی جنگ پاکستان کو منزل سے دور لے جا رہی ہے، آج بھی انصاف بکتا ہے جرنیلوں، نظریہ ضرورت کے تحت فیصلوں سیاستدانوں اور بکاؤ صحافیوں مزید پڑھیں

امریکا کو گالی نکالنے و الا اب معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں،مصدق ملک

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو گالی نکالنے والے اب معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں،عمران خان نے اپنی تقریر میں کئی مرتبہ امریکا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی عمران خان کے الزامات کی تردید

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر پر لگائے جانے والے الزامات کو الیکشن کمیشن نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے الزامات بے ہودہ ہیں مزید پڑھیں

اللہ پاک قوم کو عمرانی،فتنہ،سے محفوظ رکھے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اللہ پاک قوم کو عمرانی،فتنہ،سے محفوظ رکھے،گزشتہ 26سال سے ایک سکرپٹ پر عمل کیا جا رہا ہے،عمران خان نے چار سال میں معاشی تباہی،بدحالی تحفہ میں دی،ان خیالات کا مزید پڑھیں

بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہو چکی ہے،چوہدری شجاعت

سیاسی اور ذاتی لڑائیوں میں اداروں کو گھسیٹنے سے گریز کریں، ہم اپنی انا، تکبر اور ہٹ دھرمی چھوڑ کر سیاست پر ریاست کو اہمیت دیں،سربراہ ق لیگ اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے مزید پڑھیں

یوم آزادی کے موقع پر بحیثیت قوم ہمیں اپنا محاسبہ کرنا ہوگا،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر بحیثیت قوم ہمیں اپنا محاسبہ کرنا ہوگا، اس کے لیے ہمیں نیشنل ڈائیلاگ کرنے کی ضرورت ہے، ہم نے اپنے بزرگوں کی مزید پڑھیں

گوگل کی پاکستانیوں کوجشن آزادی کی مبارکباد، ڈوڈل پاکستانی پرچم میں لپٹ گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنے انداز میں پاکستانیوں کو مبارک باد پیش کر دی۔جہاں پاکستان میں 75 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا وہیں گوگل نے مزید پڑھیں