رکن اسمبلی کی شکایت، قومی اسمبلی استحقاق کمیٹی نے عمران خان اور شیخ رشید احمد کو آج اجلاس میں طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی استحقاق کمیٹی نے ملی عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی کی شکایت پر سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو آج(بدھ کو)کمیٹی اجلاس میں طلب کر لیا ہے،ملی عوامی پارٹی کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے شہباز گل کے ریمارکس عمران خان کی زبان قرار دے دئیے

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی کابینہ نے شہباز گل کے ریمارکس پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے اسے عمران خان کی زبان قرار دے دیا،جبکہ وفاقی کابینہ نے 10 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے اور 22 مزید پڑھیں

حکومت معیشت کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے،شازیہ مری

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہحکومت معیشت کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں معیشت کے حوالے سے منعقد ہ ایک کانفرنس میں خطاب مزید پڑھیں

آئین اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر،گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، ہمیں ووٹ کے استعمال سمیت ہر اہم فیصلے میں اصول کا مزید پڑھیں

مسودہ قانون دی پنجاب Prohibition آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز بل 2022ء متفقہ طورپر منظور

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کااجلاس سپیکر محمد سبطین خان کی زیرِ صدارت شروع ہوا۔رکن اسمبلی میاں شفیع محمد نے سپیکر کی اجازت کے بعد ایوان میں دی پروونشل اسمبلی آف دی پنجاب پریولیجز بل 2022 پیش کیاجسے کثرت رائے مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کے اشاروں پر عمل درآمد اپنی کامیابی کا پیمانہ سمجھتی ہے، سراج الحق

لاہور(آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے اشاروں پر عمل درآمد اپنی کامیابی کا پیمانہ سمجھتی ہے، معیار عوامی خدمت نہیں عالمی مالیاتی ادارے کی تابع داری ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ، پاک فوج کے شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے تمام کرداروں کی گرفتاریاں عمل میں لانے کا فیصلہ

کوئٹہ(آن لائن)لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعے میں پاک فوج کے شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے تمام کرداروں کی گرفتاریاں عمل میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی جانب سے سوشل میڈیا مہم کے کرداروں مزید پڑھیں

ریلوے مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور منافع میں اضافے کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کیا جائے گا،سعد رفیق

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ریلوے منافع میں اضافے کے لیے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سینیٹرز کی جیل میں شہباز گل سے ملاقات، تشدد پر اظہار تشویش

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شہزاد وسیم کی زیر قیادت 7 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل جا کر عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملاقات کی۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا پولیو ورکرز ٹیم پرحملے کی شدید مذمت،شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹانک میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت،کی اور شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔منگل کے روز اپنے مذمتی بیان میں وزیراعظم نے ٹانک کے مزید پڑھیں