اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے جلال پور پیر والا انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔اپنے تعزیتی پیغام مزید پڑھیں
اسلا م آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرلیاہے۔صدر نییہ اجلاس آئین کے آرٹیکل54 ایک کے تحت طلب کیا ہے،سینیٹ اجلاس آج (بدھ) کی صبح11 بجے طلب کیا گیاہے۔
اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر تحریک انصاف کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ممنوعہ فنڈنگ کیس مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں 29 اگست کو مسودے کی منظوری دی جائے گی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن)امریکہ نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ ڈالرامداد کا اعلان کر دیا۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ڈیزاسٹراسسٹنس فنڈنگ سے فوری سامان کی خریداری میں مدد ملے گی، متاثرہ مزید پڑھیں
کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اس وقت شدید بارشوں اور سیلاب سے پورا صوبہ متاثر ہے جانی نقصان کے علاوہ لوگوں کے مکانات اور اراضیات کو شدید نقصان پہنچاہے حکومت کی اولین ترجیح متاثرین کو مزید پڑھیں
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت اور صدر پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں قیادت سے میاں حماداظہر،عندلیب عباس، ڈاکٹرعظیم الدین زاہد،کرنل(ر)اعجازحسین منہاس،امتیاز شیخ،زبیر خان نیازی،اعظم خان نیازی،طارق ثناء باجوہ،شنیلہ علی،راجہ شکیل زمان،رانامدثرعمر،وسیم اختر،سعدیہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صحافی برادری نے ہمیشہ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور معاشرے میں جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عوام ڈاکٹر ہیں اور انہوں نے بتا دیا ہے کہ اب ہماری بس ہو گئی ہے نواز شریف واپس آ جاؤ۔اب مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنماء طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اگر 62،63 کا اطلاق ہو ا تو عمران خان تا حیات نا اہل ہو جائیں گے، عمران خان پہلے اسٹیبلشمنٹ کے گلے پڑتا مزید پڑھیں

