وفاقی وزیر سعد رفیق کا تیز گام ٹرین کی ڈائنگ کار میں ڈانس کے واقعے کا نوٹس

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے تیز گام ٹرین کی ڈائنگ کار میں ڈانس کے واقعے کا نوٹس لے لیا پرائیویٹ آپریٹر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیابدھ کے روز وفاقی وزیر ریلوے خواجہ مزید پڑھیں

شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے نہ کرناو توہین عدالت، پنجاب کے سی ایم ہاؤس میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے نہ کرنے کے اقدام کو توہین عدالت قرار دے دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی پولیس کے ملزم کو عمران خان کے مزید پڑھیں

عمران خان کے کاغذات نامزدگی راز داری، تضادات اور جعلی ریکارڈ سے بھرے ہوئے تھے:شرجیل میمن

کراچی(آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی راز داری، تضادات اور جعلی ریکارڈ سے بھرے ہوئے تھے۔ اپنے ٹوئٹ میں صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ایرانی وزیر رستم قاسمی کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ایرانی وزیر رستم قاسمی نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر مزید پڑھیں

وزیراعلی کے پی محمود خان نے پر تین مقدمات خارج کرنے کی درخواست

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعلی کے پی کے محمود خان نے پر تین مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کر دیئے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں

چار سال تک عمران خان وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر میڈیا کا قتل کرتے رہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چار سال تک عمران خان وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر میڈیا کا قتل کرتے رہے، صحافیوں کی پسلیاں توڑنے والا عمران خان ہے،انٹرنیشنل میڈیا واچ مزید پڑھیں

اب شہباز گل سے زبردستی جھوٹا بیان لیا جائے گا، عمران خان کا ریمانڈ پر ردعمل

اسلام آباد ( آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب شہباز گل سے زبردستی جھوٹا بیان لیا جائے گا۔ شہباز گل کو دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان دیدیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان دیدیا گیا،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عطا تارڑ معاون خصوصی نارکوٹکس کنٹرول ہوں گے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

آرمی چیف کے عہدے پر تقرری کے معاملہ پر سیاست نہیں ہونی چاہئے، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے عہدے پر تقرری کے معاملہ پر سیاست نہیں ہونی چاہئے، معاملہ پر ابھی کوئی کارروائی نہیں ہورہی،سیاستدانوں کو قومی معاملات پر مل بیٹھ کر بات مزید پڑھیں