وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی اعلان پر عملدرآمد شروع ہوگیا

جعفرآباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی اعلان پر عملدرآمد شروع ہوگیا ڈپٹی کمشنر جعفرآباد نے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والی بچی کے والد کو دس لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے چیئرمین نادرا طارق ملک نے جمعرات کے روز ملاقات کی۔ ملاقات میں نادرا کی کارکردگی، عوام کو شناختی کارڈز کے اجراء اور رجسٹریشن کے سلسلے میں درپیش مسائل سمیت دیگر امور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا عمران خان کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیل کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،ملک میں ہنگامی بنیادوں پر زرعی اصلاحات کے نفاذ کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں ہنگامی بنیادوں پر زرعی اصلاحات کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں زرعی شعبے کی اصلاحات پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیرِ مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہباز گل کے غیر جانبدار طبی معائنہ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ دائر

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف نے ڈاکٹر شہباز گل کے طبی معائنہ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی۔ درخواست میں شہباز گل کے طبی معائنہ کے لیے غیر جانبدار ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے عمران خان کے میڈیا سیمینار کو منافقت قرار دے دیا

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے میڈیا سیمینار کو منافقت قرار دے دیا۔ اب وقت آگیا ہے کہ میڈیا اداروں کو فیصلہ کرنا ہے کہ صحافیوں سے قلم چھیننے والا، سکرین سے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد،جدہ(آن لائن)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے جدہ میں سعودی وزارت دا خلہ میں ملاقات کی،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیل کے مطابق سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیزالداؤد نے مزید پڑھیں