اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج ڈی چوک پر نوجوان احتجاج نہیں بلکہ پارلیمان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہا ہے،چاروں صوبوں کی پولیس نے یہاں مارچ پاسٹ پیش کر کے قومی یکجہتی کا مزید پڑھیں
سوات (آن لائن)سوات میں امن وامان کو برقراررکھنے کے لیے بالائی علاقوں میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق ضلع بھر میں پولیس کی چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں اور گاڑیوں کی تلاشی کا سلسلہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے اپنے گھر پر پنجاب پولیس کے چھاپے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے،انہوں نے صوبائی وزیر داخلہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ ہاشم ڈوگر صاحب میرا مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔شہباز گل کی جانب سے سیشن کورٹ میں دائر درخواست میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف سے پارٹی کو فنڈ دینے والی تمام قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور کاروباری شخصیات کا15روز کے اندر ریکارڈ طلب کر لیا۔ایف آئی اے اسلام آباد زون کی مزید پڑھیں
لاہور (آن لائن)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی و انتظامی امور، سیاسی صورتحال اور پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔حمزہ شہباز نے نظر ثانی کی درخواست ایڈووکیٹ منصور اعوان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف 14 اگست کو جدید ٹیکنالوجی سے ریکارڈ کئے گئے قومی ترانے کے اجرا کا افتتاح کریں گے پہلے منتخب وزیراعظم لیاقت علی خان کے بعد وزیراعظم شہبازشریف دوسرے منتخب وزیراعظم ہیں جنہیں یہ منفرد اعزاز مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سے عمران خان سے متعلق سوالات پوچھ لیے۔سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دوستوں سے چند سوالات مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

