اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریکچیئرمین آصف علی زرداری کوچیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شوق ہے تو کراچی کی نشست پر عمران خان کے مقابلہ میں الیکشن لڑ کر دکھائیں،پھر نہ کہنا کہ آفرنہ کی ہے،گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کراچی میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے تو پیپلز پارٹی کی کانپیں ٹااسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریکچیئرمین آصف علی زرداری کوچیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شوق ہے تو کراچی کی نشست پر عمران خان کے مقابلہ میں الیکشن لڑ کر دکھائیں،پھر نہ کہنا کہ آفرنہ کی ہے،گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کراچی میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے تو پیپلز پارٹی کی کانپیں ٹانگ گئیں،بھاگنے کا راستہ نہیں مل رہا ہے،فواد چوہدری نے سابق صدر آصف علی زرداری کو کہا کہ گھبرانا نہیں ہے،ہمت ہے تو مقابلہ کرو،پھر پتہ چل جائے گا۔
Load/Hide Comments



