صدر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس آج بدھ کو طلب کرلیا

اسلا م آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرلیاہے۔صدر نییہ اجلاس آئین کے آرٹیکل54 ایک کے تحت طلب کیا ہے،سینیٹ اجلاس آج (بدھ) کی صبح11 بجے طلب کیا گیاہے۔