چین کی حکومت سے 2ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہوچکا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ چین کی حکومت سے 2ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہوچکا ہے اس حوالے سے جو شکوک پھیلائے جارہے ہیں وہ بے بنیاد ہیں۔جمعہ کے مزید پڑھیں

لاہور:محکمہ موسمیات کی 24 گھنٹوں کے دوران وقفہ وقفہ سے بارش کی پیش گوئی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیش گوئی کر دی ہے جبکہ گزشتہ روز شہر کا موسم مکمل طور پر ابرآلود رہا شہر میں بادل چھائے رہنے مزید پڑھیں

لسانی فسادات ہوگئے تو پھر کوئی قابو نہیں پاسکے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خوانخواستہ ملک میں امن وامان کا مسئلہ ہوا، لسانی فسادات ہوگئے تو پھر کوئی قابو نہیں پاسکے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

اگر بنچز ایسے ہی ٹوٹتے رہے تو ادارے کی ساخت ختم ہو جائے گی، عطاء تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہااگر بنچز ایسے ہی ٹوٹتے رہے تو ادارے کی ساخت ختم ہو جائے گی،معاملات سجاد علی شاہ ٹو کی طرف جا رہے ہیں۔ دو تارڑ آئین کی مزید پڑھیں

حکومت نے الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنیکی اجازت دیدی

اسلا آباد(آن لائن)حکومت نے الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔وزارت صحت نے عام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کو بھی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت دے دی۔الیکٹرانک سگریٹ کے پیک پر صحت ہونے کی وارننگ آویزان کرنے کی مزید پڑھیں

عمران خان قوم کے ساتھ مسلسل جھوٹ بولنے اور دھوکے دینے پر عوام سے معافی مانگیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کا دارومدار اداروں کے اپنے اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرنے اور بے جاتجاوز سے گریز کرنے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس اور دیگر متفرق درخواستیں واپس لینے کی ایڈوائس صدر کو بھجوا دی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان مسلم لیگ ن و وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 صدر عارف علوی کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)اعلی عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 صدر عارف علوی کو بھجوا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدر مملکت کو ارسال کیا۔سینیٹ نے جمعرات کو کثرت رائے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان پنجاب اور خیبرپختونخواہ سے مزید پڑھیں